What might have happened had Imran Khan been a politician in UK?

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
چلو دیکھتے ہیں (کافی عرصے بعد) یہ جوکر کیا کہتے ہیں۔۔۔۔

اب میرا تبصرہ اس کلپ پر۔۔

کتنا جھوٹ بولتے ہو چچا متین۔۔۔پیپلز پارٹی کسی کی نوکری کے پیچھے نہیں تھی؟
ایک کیس وہ رحمان ملک اور جہاز والے بھائی کا تو مجھے یاد ہے باقی تفصیل سرچ کرکے بتاسکتا ہوں

لگتا ہے آج یہ کُپی کے منہ والا کُپی پی کر آیا ہے۔۔

دھرنے کو کورج اس لیئے ملتی تھی کہ اس میں ریٹنگ تھی۔۔ اور ریٹنگ میں بزنس۔۔
آج کے دور میں مولانے کے دھرنے کی کورج نہیں کی دی گئی کیا ؟

کیا پاکستان کی تاریخ میں اسمبلی فلور پر اپوزیشن کی تقاریر دکھائی گئی ہیں، صرف اسی کا جواب دے دو۔۔

پانامہ پر بات کرنا بھی ریٹنگ کے لیئے تھا، کیونکہ وہ اس وقت ہاٹ ٹاپک تھا، اگر اس پر بات نہ کرتے تو میرا کی انگلش پہ بات کرنی تھی یا مریم کی۔۔۔ یا بلاول کی اردو پر۔۔؟

خچر کلاسرے کی جلن کا یہاں سے پتہ چل گیا، کہ میڈیا کا رومانس خان صاحب کے ساتھ ہے وہ ایسا سوچھتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جتنی اس کی عمر ہے خان صاحب کا میڈیا سے تب سے تعلق ہے۔۔اور دوسرا میڈیا کا ان سے رومانس نہ بھی ہو عوام کا ہے، اور یہی میڈیا کی مجبوری ہے۔

شودے متین۔۔۔ گورننس ٹھیک کرنا ہی تو اصل کام ہے۔۔ جو تمہیں معمولی لگتا ہے

فلاسفرے۔۔تیری تو۔۔۔ لندن میں اس طرح کے شودے سیاست دان بھی تو نہ ہوتے، وہاں کوئی میچ فکسنگ بھی تو نہ ہوتی۔۔ تو پھر اسطرح کا بیان کوئی کیوں دیتا۔۔

۔۔۔خلاصہ:۔۔۔۔۔۔اُف۔۔۔(کھودا پہاڑ نکلےیہ دو چوہے)۔

میڈیا کو مال پانی دو، کھلاو پلاو، اور ہم جو مرضی میں آئے کریں ہمیں آزادانہ کام کرنے دو۔۔۔ہمیں کوئی ہاتھ نہ لگائے۔

اور میری رائے؛ ان دونوں کا رونا دھونا جاری رہے گا۔۔ اس بار اگر نکالے گئے توشاید پکوڑے بیچنے لائک بھی نہ رہیں۔۔​
 
Last edited:

Immu123

Senator (1k+ posts)
He would not have been chosen even a counselor. I am a British and I know the criteria for been chosen for any thing in U.K.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Oh He should have been flying

giphy.gif

Unfortunately here. This is all he can do

giphy.gif
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چلو دیکھتے ہیں یہ جوکر کیا کہتے ہیں۔۔ (کافی عرصے بعد)۔۔

اب میرا تبصرہ اس کلپ پر۔۔

کتنا جھوٹ بولتے ہو چچا متین۔۔۔پیپلز پارٹی کسی کی نوکری کے پیچھے نہیں تھی؟
ایک کیس وہ رحمان ملک اور جہاز والے بھائی کا تو مجھے یاد ہے باقی تفصیل سرچ کرکے بتاسکتا ہوں

تبصرہ جاری ہے
ہاہاہا….اگر جوکر ہیں تو جوک ہی کریں گے ناں ؟ اب اس میں اور کیا
اب اگر آپ ان سے زیادہ کی توقوع رکھیں گے تو مجھے آپکی نبض ددیکھنی
پڑے گی...آپ کب فری ہیں؟…..?
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Re
Then you don't know Imran Khan? He has been surprising people all his life and he could have surprised you too?
Ab is mein kia...??
really? ? I know all nawaz zardari imran altaf. They all are same but different for their own blind followers.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا….اگر جوکر ہیں تو جوک ہی کریں گے ناں ؟ اب اس میں اور کیا
اب اگر آپ ان سے زیادہ کی توقوع رکھیں گے تو مجھے آپکی نبض ددیکھنی
پڑے گی...آپ کب فری ہیں؟…..?
اب پورا تبصرہ پڑھیئے۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re

really? ? I know all nawaz zardari imran altaf. They all are same but different for their own blind followers.
Well its a fact that IK has been surprising people all his life but if you are denying a fact then help you God.
BTW blind followers like me are better than two-eyed followers like you because blind followers don't swallow a fly when they see it…..Ab is mien kia ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب پورا تبصرہ پڑھیئے۔۔
ہاں پڑھ لینگے ناں تبصرہ بھی جب ٹائم ہوگا ...آپ کے کہنے پر نہیں..
ہاہاہا جانی مذاقا" کہ رہا ہوں، پڑھ لیا ناں جتنا آپ نے لکھا ہے ...لیکن تبصرہ تو
ابھی جاری ہے؟….سارا لکھ لو تو؟
 
Really god help a blind followers like you, jiayala or patwari. All are same
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں پڑھ لینگے ناں تبصرہ بھی جب ٹائم ہوگا ...آپ کے کہنے پر نہیں..
ہاہاہا جانی مذاقا" کہ رہا ہوں، پڑھ لیا ناں جتنا آپ نے لکھا ہے ...لیکن تبصرہ تو
ابھی جاری ہے؟….سارا لکھ لو تو؟
بھئی سارا لکھ کر ان کے منہ پر دے مارا ہے۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
کھوتی دیا پترا پیپلز پارٹی تو وہ ہے جو صحافیوں کو قتل کراتی رہی ہے اور ایک تو چند ماہ پہلے ہی کرایا ہے کھوتی دیا پترا کیا صحافی کو قتل کرانا ٹالر نس ہے تو اللہ کرے ایسی ٹالرنس تیرے جیسے جوکر کے ساتھ بھی ہوجائے اور جلد ہو تیری ٹالر نس
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Oh He should have been flying

giphy.gif

Unfortunately here. This is all he can do

giphy.gif
راجہ صاحب یہ آپ کس کام میں پڑ گئے ۔۔ پی ٹی آئی اگلا الیکشن یقینی اور میجارٹی سے جیت رہی ہے ، سندھ سمیت اور آپ تصویروں سے دل بہلا رہے ہیں ؟، فکر کریں خان مسلم لیگ کا کیا انجام کرنے والا ہے ۔۔
یہ کہ فوج سے لڑوا دیں گے ، مارشل لا لگوائیں گے، سڑک پر نکل کر گرا دیں گے، فرقہ ورانہ فساد کروائیں گے، فضلو کو مائیک تھما دیں گے، یہ فضولیات پٹ چکی ہیں ، یہ بات تو آپ لوگ (یعنی میڈیا اور جعلی لبرل) حکومت کے پہلے ہفتے سے کر رہے ہیں ،مت دہرائیں ۔۔ سوچیں تو تصویروں سے دل بہلانے سوا چارہ بھی نہیں? ۔
 
Haa jee jee. Ye to preshani waali baat he. Theek keh rehey hen aap.