What Javed Latif did was shameful, garbage and Ignorance, many PMLN leaders have same mentality - Ha

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید لطیف نے ن کی اصلیت ایکسپوز کی ہے اور رہی سہی کسر سعد رفیق نے اس کے حق میں پریس کانفرنس کر کے پوری کر دی
 

Noon_Turn

Banned
well_done_thumb.jpg
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

مجھے پہلے پہل نوازشریف اور عمران خان سے نہ کوئی لگاؤ تھا نہ نفرت تھی۔ پھر عمران خان نے دھاندلی کے الزامات لگا کر دھرنا دیا اور سڑکوں پر کئی دن گزارے جو مجھے بلکل بکواس کام لگا ۔ ن لیگیوں کی طرح میں نے بھی کئی گالیاں دی ۔ ۔ پھر آہستہ آہستہ مجھے فرق نظر آیا ۔ کہ جس زرداری کو شہباز شریف سڑکوں پر گھسیٹنا چاہتا تھا اسکا کیا ہوا ۔ عمران خان چاہے جتنا بھی ملک دشمن ہو ۔ زرداری نے بھی تو ملک کو منی لانڈرنگ سے تباہ وبرباد کیا جس کی زندہ مثال آیان علی ہے ۔ اسکے گرفتار ہونے پہ ہمارا میڈیا اسکے گلے پر ۔بنا ٹےٹو۔ دکھاتا رہا اسکو مجرم ہونے کے باوجود آزادی ملی اور وہ ہماری عدلیہ کہ منہ پر تمانچہ مار کر چلی گئی
وہ کچھ نہ بولے
بلاگرز نے پیارے نبی پاک اور الله کی شان میں معاذلالله گُستاخی کی اُن کو پکڑنے کی بجائے آرام سے امریکہ اور کینڈا اُن کے آقاؤں کے پاس بھگا دیا کدھر ہے ان حکمرانوں کا ایمان یہ کُچھ نہ بولے۔
ریمنڈڈیوس پاکستانیوں کوقتل کرکے با عزت چلا گیا یہ نہ بولے
مشرف نے پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی کو امریکہ کے
حوالے کردیا یہ نہ بولے
قصور میں ۔284 بچوں کے ساتھ ویڈیو ریپ پر یہ کچھ نہ بولے
سالانہ دس کھرب کی منی لانڈرنگ پر جب یہ کچھ نہ بولے
ماڈل ٹاؤن میں پاکستانیوں کا سر عام خون بہایا گیا یہ نہ
بولے
کراچی کی فیکٹری میں 250 لوگوں کو زندہ جلایا گیا
یہ نہ بولے
کراچی کے ائرپورٹ پر نہ جانے کتنے پاکستانی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہار گئے یہ نہ بولے
فیصل آباد کے چوہدری شیر علی نے کہا رانا ثناءاللہ دہشت گرد ہے اس کے دہشتگرد تنظیموں سے رابطے ہیں یہ نہ بولے
بلوچستان میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی راء کا ایجنٹ کلبهوشن
پکڑا گیا اور اس نے اقرار کیا کہ میں پاکستان کے اندر خفیہ آپریشن کرتا رہا ہوں
یہ نہ بولے
جب تھر میں قحط سالی سے لوگ مر رہے تھے بلاول نے 2 ارب کا فنکشن کروایا ۔یہ ن لیگی اسکے خلاف تو کچھ نہ بولے
زرداری نے ہماری فوج کو للکارا کہ ہم آپ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یہ نہ بولے
نواز شریف ملک کو لوٹ کر کها گیا اور ثبوت نہ دے سکا
یہ نہ بولے
نواز شریف کی شوگر ملوں سے راء کے ایجنٹ برآمد
ہوئے یہ نہ بولے
دوسری جانب ایک عمران خان
صبح کتنے بجے سو کر اٹها
ناشتے میں کیا کھایا
کپڑے کیسے پہنے
کہاں جا رہا ہے
کہاں سے آیا ہے
دوپہر کو کیا کھایا
رات کو کیا کھایا
صبح سے لے کر رات سونے تک اس نے کیا کچھ بولا
گویا کہ اس کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں
اسکی ہر بات تو بار بار غور سے سنتے رہتے ہیں تاکہ اسکی باتوں میں کوئی نقص نکالے
ان سب باتوں نے مجھے یہ ماننے پر مجبور کر دیا ہےکہوں عمران خان ایک سچا ایماندار مخلص اور نڈر
لیڈر ہے
اگر ایسا نہ ہوتا تو پھر یا تو ن لیگ کے پالتو کتے صرف آپ کے خلاف نہیں باقی ہر ظلم وستم کے خلاف بھی آواز اٹھاتے مگر جب سے وہ سب برائیاں بهلا کر ایک ۔ پٹیچر لفظ کو برا مانتے ہیں تو واقعی پٹیچر اور بے غیرت ہیں
عمران خان تم ایک کامیاب اور ایمان دار انسان ہو
ہمیں تم سے محبت ہے اور دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکهے آمین
عمران خان تم پاکستان کی ضرورت ہو
یا اللہ ان زہنی غلاموں کو ہدایت دے
 

Back
Top