What Islam really says about women (not for Mullahs)

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
What liberals think islam says about women: ?

What islam really says about women:
images
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
This is Quran not any Mullahs words.... But the problem with liberals is that they cann't directly contradict Quran so they start bashing Molvies.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
There are some questions which non Muslim ask all the time in the west. (Usually in the youTube about women's rights in Islam)

Orya Maqbool Jaan is here responding to these questions about women's rights raised by the host. (By the way Orya Maqbool Jaan got rid of the host from Harf-e-Raz after this programme)

see the video
.

Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)

Hazrat khadija was running business from Home. Thanks to fucken internet. She was operating amazon.com like store.

Muslim wome used to nures wounded men in bettels. Maybe those men were coming to the womens home to get fixed... ????
 
Extremely offensive language when mentioning prophet Muhammad PBUH wife. Please delete the post.
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Extremely offensive language when mentioning prophet Muhammad PBUH wife. Please delete the post.

I'm just trying to justify that guy because Hazrat Khadija was running business from home. and you know its always soo easy to run business from home. just like shaikh chilli, in your mind....

but as it is democracy, you are more than welcome to tell me whatever you want. nothing gets deleted. at least not by me.
 
Democratic

Senator (1k+ posts)
There are some questions which non Muslim ask all the time in the west. (Usually in the youTube about women's rights in Islam)

Orya Maqbool Jaan is here responding to these questions about women's rights raised by the host. (By the way Orya Maqbool Jaan got rid of the host from Harf-e-Raz after this programme)

see the video
.

Orya is a demagogue , half backed scholar and conspiracy theorist. Why not listen to proper scholars like Yasir Qadhi about such issues?
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Nobody has an issue with your example, the issue is with your use of profanity in context when talking about our Prophet's s.a.w wife.

every heard an animal called sarcasm. this was sarcasm on that man. Not on hazrat khadija...

is jahalat ki wajha si Trains mi cylinder phatty hain .... lakeer k fakeer saray.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
every heard an animal called sarcasm. this was sarcasm on that man. Not on hazrat khadija...

is jahalat ki wajha si Trains mi cylinder phatty hain .... lakeer k fakeer saray.
Yeah the only jahalat I can see is someone who writes like a 6 yr old and can't accept his mistake that there is a certain level of respect and dignity that should be observed when talking of revered personalities.
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
This is Quran not any Mullahs words.... But the problem with liberals is that they cann't directly contradict Quran so they start bashing Molvies.
No they don’t bash molvis but wrong numbers likes of khadim rizvi who misinterpret our beautiful religion into something that benefits them...
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Islam is deen not mazhab, for a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE and HERE

Last edited:

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
What liberals think islam says about women: ?

What islam really says about women:
images
دونوں آیات نا مکمل پیش کی گئی ہیں اور ترجمہ بھی درست نہیں لگتا۔ اگر عورتوں کو گھر میں ٹک کر رہنے کا حکم ہے تو کیا حضرت عائشہؓ نے جنگ جمل میں شرکت کر کے اس حکم کی نافرمانی کی؟ مزید تحقیق ضروری ہے۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
No they don’t bash molvis but wrong numbers likes of khadim rizvi who misinterpret our beautiful religion into something that benefits them...
Lol you haven't read islam, it is too crude for you.... I have made a liberal read the translation of Quran
دونوں آیات نا مکمل پیش کی گئی ہیں اور ترجمہ بھی درست نہیں لگتا۔ اگر عورتوں کو گھر میں ٹک کر رہنے کا حکم ہے تو کیا حضرت عائشہؓ نے جنگ جمل میں شرکت کر کے اس حکم کی نافرمانی کی؟ مزید تحقیق ضروری ہے۔
Aap puri aayat likhdain..... Or Hazrat e Ayesha nay Jang e Jamal k baad sari zindagi kahan guzari?
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Lol you haven't read islam, it is too crude for you.... I have made a liberal read the translation of Quran

Aap puri aayat likhdain..... Or Hazrat e Ayesha nay Jang e Jamal k baad sari zindagi kahan guzari?
پوری آیت کے بجائے جو آپ نے ترجمہ پوسٹ کیا ہے اُسی پر غور کر لیں۔ترجمہ کیا ہے کہ اپنے گھروں میں ٹک کر رہو اور آگے کہا گیا ہے کہ بناؤ سنگھار کااظہار نہ کرو۔ گھر میں رہ کر بناؤ سنگھار کا اظہار کس کے سامنے نہ کرو؟ ماں باپ کے ، بھائی بہن کے یا خاوند کے؟ جبکہ آیت میں آگے کہا گیا ہے کہ زکواۃ بھی ادا کرو۔ گھر میں بیٹھ کے کیاایسا کام کرے کے اتنی آمدن ہو کے زکواۃ بھی ادا ہو سکے؟ یہ تو ترجمہ ہے آیت نمبر 33 کا ۔ آیت نمبر 59 کو دیکھیں۔ کہا کہ چادر اُوڑھ لیا کرو تاکہ پہچانی جاؤاور ستائی نا جاؤ۔ جب گھر سے نکلنے کی اجازت ہی نہیں تو پہچانے کون اور کس کے ستانے سے بچنا ہے؟ گھر کے افراد سے؟
قرآن میں اللہ تعالٰی یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا کہ کر مومنین سے مخاطب ہوتا ہے ۔ کیا اللہ کے مخاطب صرف مرد ہیں یا مرد اور عورت دونوں؟ اگر صرف مرد ہیں تو روزہ ، جہادتو صرف مردوں پر فرض ہیں اور اگر دونوں ہیں تو سورۃ الجمعہ کی آیت 9 میں اللہ تعالیٰ مرد اور عورت دونوں سے کہ رہا ہے کہ جب جمعہ کے دن اذان ہو تو خرید وفروخت ترک کر دو۔ اگر عورت کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تو وہ کاروبار ترک کیسے کرے؟
برائے مہربانی آیت پر غور کریں ۔ سورۃ النساء کی آیت 82 میں اللہ نے بھی یہی حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ قرآن کے منجاب اللہ ہونے کا یہ ثبوت ہے کہ قرآن میں کوئی اختلاف نہیں۔
 
جتنے اعتراضات آپ نے اؤٹھائے ہیں یہبچکانہ ہیں۔۔۔۔ اور ذہنی عیاشی کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔

گھر میں شوہر کے علاوہ دیوار اور جیٹھ بھی ہوتے ہیں، اس کے علاوہ جوائنٹ فیملی میں كذن وغیرہ بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔

دوسری بات عورت کے پاس زیورات وغیرہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ شوہر کی جمع پونجی بھی ہوتی ہے ، اسلئے زکوۃ دینے کا حکم ہے، اور زکوٰۃ اپنے بیٹے ،بھائی اور شوہر کے ذریعے مستحقین تک پہنچائی جاسکتی ہے۔۔

روزہ صرف مردوں پہ فرض ہے؟؟ یہ آپکی علمی قابلیت ہے اور چلیں ہو قرآن کی تفسیر کرنے جس کے لیے پہلے ۱۰ سال پڑھنا پڑتا ہے۔۔۔۔

جہاد صرف تلوار سے نہیں ہوتا، نفس کے خلاف بھی جہاد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر اتنا بھی نہیں پتہ تو منہ بند رکھنے میں ہی عافیت ہے۔۔۔۔

اور بلا ضرورت گھر سے نکلنے کو منع کیا گیا ہے، ضرورت ہو تو باہر بلکل جایا جاسکتا ہے۔۔۔

Wake up Pak
اسلئے قرآن کا اپنی عقل سے ترجمہ کرنے کا منع کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ آپکی موٹی عقل کبھی قرآن کی گہرائی کو سمجھ نہیں سکتی
 
آپ نے میری پوسٹ جلد بازی میں پڑھی اور جواب دے دیا۔ بہرحال اگر آپ کو میرے دلائل بچگانہ لگتے ہیں تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔ آپ اپنی سوچ پر قائم رہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جواب صرف آپ کے لئے نہیں بلکہ فورم کے تمام ممبران کے لئے ہے۔ قرآن کے حوالے بھی موجود ہیں۔ جسے مولوی کی تفسیر بہتر لگتی ہے وہ مولوی کی تقلید کرے جو خود سمجھنا چاہتا ہے وہ خود تحقیق کر لے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی آدم میں کوئی تفریق نہیں کی۔ مولوی نے عورت کو پاؤں کی جوتی قرار دے کر گھر میں قید کیا ہےاس کا جواب اللہ خود لے لے گا۔ میرا فرض تھا کہ غلط بات کی نشاندہی کروں اور قرآن کے حوالے دوں میں نے اپنا فرض ادا کر دیا۔