Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)


جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
ٹوکیو: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان سے سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں، ٹیکنالوجی سیکٹر میں جاپان دنیا میں ایک لیڈر ہے۔

Last edited by a moderator: