What is this Panama Papers thing all about? - Ali Moeen Nawazish

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ن لیگ کے پڑھے لکھے انٹلیکچوئل پٹواریوں کیلئے ۔۔۔۔

خاص اردو زبان میں کہ شاید اب وہ اپنے ذھن کے بند ڈھکن کھولنے کی کوشش کر سکیں ان کی اپنی زبان میں ۔۔۔۔

پانامہ لیکس دراصل کیا ہے

(yapping)​
 

msaeed89

Minister (2k+ posts)


ن لیگ کے پڑھے لکھے انٹلیکچوئل پٹواریوں کیلئے ۔۔۔۔

خاص اردو زبان میں کہ شاید اب وہ اپنے ذھن کے بند ڈھکن کھولنے کی کوشش کر سکیں ان کی اپنی زبان میں ۔۔۔۔

پانامہ لیکس دراصل کیا ہے

(yapping)​

App ko sachi may lagta hay kay patwarioo ko yeh nahi pata kay Nawaz corrupt hay,

Bhai in sab ko pata hay kay hamza kukdii say layakr hassan nawa aur saray shareef corrupt hay.

yeh kiyn PML N ko support kartay hay woh app nay khud kuch din pehlay bataa diya hay aik thread may.

In damagh may zang lag gaya hay..
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Andar se yeh be Noon leaguee hai apni reputation restore karnae ki koshish kr raha hai. Yeh article hum sab parh chukae hai thank you for urdu translation.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سائنٹسٹ بھائی.
اس ملک میں کسی گاوں کے چوہدری کی آنکھوں سے دیکھی چوری منوا سکتے ہو؟
تو ان انٹرنیشنل چوروں سے کیا منواؤ گے؟
ان کو رحمت کا فرشتہ بھی آ کر ماننے کو کہہ دے تو مانیں گے نہیں .ان کا ایک ہی علاج ہےجو دکھ انہوں نے یہ پیسا لوٹ کر پاکستانی عوام کو دیے ان کو انہی کے حوالے کرو اور وہ ان سے اپنا اپنا حساب لے لیں.دجآ لی نظام جو دنیا میں رائج ہو چکا ہے وہ ایسا ہر گز نہ کرنے دے گا.
پی پی پی کے ان کے مقابلے میں کرپشن کے چھوٹے چھوٹے پٹاخے اسی ملک کے ائرپورٹس سے پھسل چکے ہیں ان کرپشن کے ہاتھیوں کے سامنے اس ملک کا قانون آئیں اس کی محب وطن عوام اس کے بہادر لکھاری.کچھ بھی حیثیت نہیں رکھتے اگر یہ چند شہریوں کے قبضے میں آ کر اس کا حساب نہ دیں گے تو. ان لوگوں میں اگر تم بھی ہوئے تو حساب خوب اچھی طرح لینا
اگر یہ بھاگ گئے تو ان کی خوب پہچان اپنی نسلوں کو کرانا تاکہ دوبارہ یہ اس ملک کو لوٹنے کے مقام تک نہ پہنچ پائیں
.
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں نے ایک ہی بات زندگی میں سیکھی ہے جو یہ ہے


رشوت لے کر پکڑا گیا رشوت دے کر چھوٹ جا

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
12931245_10204733382294611_4156420383666591093_n.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
قصہ مختصر یہ۔۔۔۔۔۔۔ گلی گلی شور ہے،نورا پکا چور ہے۔۔۔۔۔۔گلی گلی شور ہے،نورا حرام خورہے۔۔۔۔۔۔ لیکن بقول چندا ''ھو کیئرز''۔
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)


پاکستانی غیور عوام کی ایک ہی آواز
"عدالتی کمیشن نامنظور، اِن لُٹیروں کا آڈٹ کرو"...
اور
تمام پٹواریوں کی ایک آواز
"شیرررر اک واری فیرررر"...

 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Moin ka demagh bhi kharab ho gya hai , he is saying that Nawaz and his family went into excile to Saudi and there they set there own business so no problem in this till here :( How NO PROBLEM ? from where he got that money to set his business in Saudia then ?
 
Sponsored Link