What is the National Sect(Religion) of Pakistan? (Pakistan ka Qoumi Fiqah/Mazhab)

shanzonline

Politcal Worker (100+ posts)

Some of most important things to note about some religious scholars,during the establishment of Pakistan and Muhammad Ali Jinnah's (Founder of Pakistan) inclination toward the similar ideology.

Lecture By:
Shaikhul Hadith and Tafseer Mufti Muhammad Zar Wali Khan sb Damat Barakatuhum.
The founder of Islamic University of Ahsanululoom Karachi and its related institutions.
 
oscar

Minister (2k+ posts)
پاکستان کا سرکاری فرقہ، فرقہء عسکریہ راولپنڈویہ ہے، جو بوقت ضرورت دیوبندیوں، بریلویوں، مودودویوں،شیعوں، اہلحدیثوں، پرویزیوں، قادیانیوں، یوسف کزابوں حتٰی کہ روشن خیالوں جیسے گدھوں کو باپ بنا کر دنیا بھر سے صدقات اور قوم کے مربعے وصول کرنا جانتا ہے۔
البتہ ان میں سے ہر فرقہ ثابت کر سکتا ھے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال دونوں انھی کے مدرسوں سے سند یافتہ اوربچپن سے ان کے کسی شیخ کے ھاتھ پر بیعت تھے۔
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

bhai saab aapnai lafazi bayan karnay kay liay , iqbal , M A jinnah saab koo rageed diya ????

aap kay ilfaz main nafrat ke boo bhee hai aur daleel kaf fukdaan bhee

B
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جب انسان کے دل میں دین کے بارے میں کینہ بھرا ہو تو وہ اسی طرح نکالتا ہے
کبھی یہ نہیں سوچا کہ ایک دن الله کے سامنے بھی حاضر ہونا ہے
دنیا میں دین اور دیندار لوگوں سے نفرت الله کو پسند نہیں

Desi_Action

Banned
سنی آبادی 85٪ ۔ شیعہ آبادی 12٪ ۔ غیر مسلمان %3
سنی آبادی 60 ٪ بریلوی ۔ 35٪ دیوبندی ۔ وہابی 5٪ ۔ اگر اکثریتی فرقے کی بنیاد پر بات ختم ہونی ہے تو 'یارسول اللہ' ، عید میلاد النبی اور صلوہ والسلام پڑھنے والے اب تک واضح اضافی آبادی کے ساتھ حاضر ہیں۔ لیکن انکے خاتمے کی پوری کوشش جاری ہے۔ 35 ٪دیوبندی اور 5 ٪ وہابی مل کر بھی ان سے کم ہیں۔
 
hans

Banned
Sir jeeeeee if you can forward this message to Taliban please.... Thanks !!!!!

JazakAllah Khayr

جب انسان کے دل میں دین کے بارے میں کینہ بھرا ہو تو وہ اسی طرح نکالتا ہے
کبھی یہ نہیں سوچا کہ ایک دن الله کے سامنے بھی حاضر ہونا ہے
دنیا میں دین اور دیندار لوگوں سے نفرت الله کو پسند نہیں

Back
Top