Munafiqat Zinda baad. Painda baad
She got him good with that comment of hers.. That he was too quick to criticize others. You can see how he was caught off guard with it. Both his hands were in full action to explain. Body language didn't exude a lot of confidence. Only Human. :P
ثابت ہوگیا کہ لاہور اور اسلام آباد میٹرو کی مخالفت صرف مخالفت برائے مخالفت تھی ، اسی بہانے سیات بھی چمکائی جاتی رہی ، اب پشاور میں ووٹ لینے کے لئ میٹرو بنا رہے ہیں ،،،بہرحال میٹرو بنانا بذات خود غلط نہیں ہے مگر اب اسکا دفاع خان ساب کے لئے خاصا مشکل ثابت ہورہا ہے۔
وہ مخالفت برائے مخالفت نہیں بلکہ ٣٥ سالہ حکمرانی کا پول کھولا تھا. جو حکمران پنتیس سال حکومت کے بعد بھی نہ تو تعلیم صحت اور انصاف جیسے مسائل حل کر سکا ہو اور نہ ہی صوبے کے دارلخلافہ کا ٹریفک نظام ٹھیک کر سکا ہو اس پر تنقید نہیں کی جائیگی تو اور کیا ہوگا؟
یار اکمل بھائی اپ کا رنگیلا تو تیس سال تیس سال کا ورد کر رہا تھا اپ پینتیس تک پہونچ گئے - مجھے یاد ہے اپ کو کہا تھا کہ یہ دو سال - دو سال اور پھر اس دفع کے چار سال ہے اور ان ادوار کے درمیان کی بربادی کو بھی اگر یاد کیا جاۓ تو صورتحال سہی سمجھ آ تی ہے - پر اپ لوگوں سے اتنی توقع کرنا بے سود ہے
لیکن اس کو چھوڑیں اگر آپ لوگوں جیسا ہی رویہ اپنایا جاۓ تو چار سال بھی کافی ہوتے ہیں - اور آگے آپ لوگوں سے عوام نے اس کا حساب لینا ہے بس ایک سال ہی باقی ہے
١٩٨١ سے دونوں بھائی کسی نہ کسی صورت حکومت میں ہیں. کمال ہے کہ تحریک انصاف کی دفعہ ٤ سال بھی کافی ہوتے ہیں اور نواز شریف کیلئے ٣٥ سال بھی کم ہیں؟
انصاف کا معیار بھی کیا رکھا ہے؟
نہیں میں نے نہیں رکھا یہ معیار - میں نے کہا ہے اپ سے عوام اس کی توقع کرے گی - اپ کو کافی مشکل ہوتا ہے بات سمجھانا
وہ مخالفت برائے مخالفت نہیں بلکہ ٣٥ سالہ حکمرانی کا پول کھولا تھا. جو حکمران پنتیس سال حکومت کے بعد بھی نہ تو تعلیم صحت اور انصاف جیسے مسائل حل کر سکا ہو اور نہ ہی صوبے کے دارلخلافہ کا ٹریفک نظام ٹھیک کر سکا ہو اس پر تنقید نہیں کی جائیگی تو اور کیا ہوگا؟
٣٥ سال کی حکومت کے بعد بھی تنقید کرنے میں جلدی کی ہے؟ واہ
گن کر بتاؤ 35 سال کیسے بنتے ہیں ؟
، پنتیس سلہ اقتدار جھوٹ کا پلندہ ہے ، دوسری اہم بات یہ ہے کہ پنجاب میں ہر یونین کونسل کی سطح پہ 1985 کے بعد ہائی سکول ہسپتال ، پختہ گلیاں اور لنک روڈز بنانا وزیر اعلیٰ نواز شریف کا کارنامہ تھا اس لئے یہ کہنا بالکل جھوٹ ہے کہ نواز شریف نے اس سلسلہ میں کوئی کام نہیں کیا ، ،سب سے اہم بات یہ ہے کہ صوبے 2011 کے بعد مالی چور پہ خود مختار ہوئے ہیں ، فنڈز وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے جاتے تھے اور 2013 سے قبل ن لیگ کی وفاق میں حکومت صرف ساڑھے چار بنتی ہے ، مخالفت اور نفرت میں سفید جھوٹ بولنا بے شرمی اور بے غیرتی ہوتی ہے ، مصیبت یہ ہے کہ دولے شاہی سروں والوں کو سمجھانا انتہائی مشکل کام ہے۔

یہ پہلے بھی بتا چکا ہوں تم نے کون سا مان لینا ہے. ٢٤ سال پنجاب میں، ٧ سال بلوچستان میں، تقریباً ساڑھے ٣ سال سندھ میں، ٦ سال کے پی کے میں اور ٩ سال وفاق میں. اب گن لو یہ کتنا تجربہ بنتا ہے اور اسکے مطابق پھر کرتوت دیکھ لو. مقابلہ کر رہے ہیں ایک ٤ سال کی حکومت سے
پینتیس واقعی جھوٹ نکلا. بات تو ٣٥ سے بھی اوپر جا رہی ہے. واہ!!! ١٩٨٥ میں نواز شریف نے کام کیا. پھر تو ١٩٩٠ تک پنجاب میں تعلیم صحت اور ٹرانسپورٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا؟ نون لیگ کی حکومت ١٩٩٠ میں بھی تھی اور ١٩٩٧ میں بھی. تب صوبوں کو فنڈ دے دینے تھے. تب کیا تکلیف تھی؟ ١٩٩٠ میں تو وفاق بھی نواز شریف کے پاس تھا تب یہ مسائل ختم کر لئے اس گنجے نے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|