بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کیا کوئی ممبر اسس حوالے سے روشنی ڈال سکتا ہے که
سندھ کے حالیہ منظور شدہ بلدیاتی نظام اور پختونخواہ کے بلدیاتی نظام میں کیا واضح فرق ہے؟؟
کونسا بہتر اور کیوں ہے؟؟
یاد رہے که تحریک انصاف سندھ کے نے منظور شدہ بلدیاتی نظام کی منظوری کے وقت لاتعلق رہی اور مخالفت یا حمایت میں ووٹ سے اجتناب کیا