What is status of Gilgit Baltistan, Azad Kashmir and FATA ?

Usman Babu

Voter (50+ posts)
Gilgit Galtistan:

What is status of G
ilgit Baltistan, it is province or what?
Why the
Gilgit Baltistan has not representation in national assembly and senate of Pakistan?

Azad Kashmir:

What is status of Azad Kashmir, it is province or what?
Why the Azad Kashmir has not representation in national assembly and senate of Pakistan?
Why the head of
Azad Kashmir is called prime minster, why not Chief Minster?

Fata:

What is status of Fata?
Why the Fata has FCR(Frontier Crimes Regulation) instead of Constitution of Pakistan.
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: What is this?

This is Anglo Saxon colony named Pakistan and people here are slaves of black Brits
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: What is this?

What is this thread? So many "Whats" and "Whys" (huh)
یہ کچھ فضول سے سوالات ہیں جنکے نہ پڑھنے اور نہ جواب دینے سے بھی بہتوں کا بھلا ہوگا!

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: What is this?

ایک طرف کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا جاتا ہے، دوسری طرف اس کا وزیراعظم الگ ہے اور پاکستان کا الگ ہے، کیا ایک ہی ملک کے دو وزیراعظم ہوتے ہیں؟ یا کشمیر اور پاکستان دو الگ الگ ممالک ہیں؟
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کمشیر پاکستان کا حصہ نہیں ہے بلکہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جس کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے کر فیصلہ ہونا ہے

کشمیریوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں یا بھارت سے

موجودہ کشمیر کی حکومت ایک مکمل آزاد حکومت ہے جس کا اپنا صدر، اپنا وزیر اعظم اور اپنی پارلیمنٹ ہے

وضاحت کے لئے شکریہ باواجی۔
ویسے کمال ہے، جس کشمیر کو ہم آزاد کروا چکے ہیں، جو مسلم اکثریتی علاقہ ہے ، اس کو ہم متنازعہ مان کر بیٹھے ہیں، جبکہ انڈیا جو دھڑلے سے، فوجی طاقت سے کشمیر پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، وہ نہ صرف اسے اپنا اٹوٹ انگ کہتا ہے، مانتا ہے بلکہ اس پر عمل بھی کرکے دکھاتا ہے کہ اس نے مقبوضہ کشمیر پر کوئی الگ وزیراعظم نہیں بٹھایا ہوا ، اب یہ مت کہیے گا ہم بڑے بی بے بچے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر من و عن عمل کرتے ہیں، جبکہ انڈیا انوکھا لاڈلا ہے،ہر جگہ اپنی مرضی چلاتا ہے۔
 
سمیع بھائی

بھارت کشمیر کو متنازعہ نہیں مانتا ہے اس لیے اس نے کشمیر کو صوبے کا درجہ دے رکھا ہے جبکہ ہمارا موقف ہے کہ کمشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جس کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے کر فیصلہ ہونا ہے

آزاد کشمیر کی حکومت کشمیریوں کی ایک نمایدہ حکومت ہے جسے پاکستان صرف اخلاقی بنیادوں پر سپورٹ کرتا ہے

کشمیریوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں یا بھارت سے. پاکستان سے الحاق کی صورت میں ہی کشمیر پاکستان کا حصہ بن سکتا ہے

ابھی یہ متنازعہ علاقہ ہی ہے

Back
Top