What is Punjab Drug Act 2017? watch video

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Its good if implemented on higher level as we know that ppl like Hanif abbasi are do this sort of things and not a common man
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کہتے ہیں انگریزی میں ،،بل شٹ ،،، وہ اس لیے کے سارے کے سارے غیر قانونی دھندھوں کی ماں تو نون لیگی نکل آتے ہیں آخر میں ، جیسے کے کیا کسی نے بگاڑ لیا راولپنڈی والے نونی حنیف عباسی ڈرگ ڈیلر کا اور رانا ثنا فیصل آبادی ،، کریمنل کا ؟ یہاں تو جس گھٹیا کام کی تہ میں پہنچو وہاں نون لیگ نے یا لڑکی دی ہوتی ہے یا لی ہوتی ہے تو رشتے داریوں میں تو قانون نہیں ہوتا نا صاحب

-
-
وہ جس عورت نے آ کر لوگوں کو کھوتے کھانے سے بچایا کیا وہ نون لیگ کی وجہ سے آج کھجل خوار نہیں ہو رہی کیا ؟
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Very good action by punjab govt yai salay samjtay han k ager oil or others thing jali ho sakti han to medicine kyun nahi...
 

lonewolf

Senator (1k+ posts)
problem yeh hai k ooper corruption aur neechay theek krnay ki koshish ho to resistance aati hai isliay improvement from top is needed
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسے کسی کو جعلی دوائیں بیچنے سے منع کر سکتے ہیں.

حنیف ایفیڈریں تو خود سارے ملک میں جعلی دوائیں سپلائی کرتا ہے.

سارے ملک میں ہیروئن کا کاروبار پھیلا ہوا ہے.


 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Oper saaray corrupt hai, toh is law ko saaray ooper walay log apnay fyday k liye use karengay..

Wese bhi Sharif khandan k mill ghair qanooni tor par adalat k hukum k bawajood chal rahay thay...
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
کل پورے پنجاب میں میڈیکل اسٹورز مالکان نے ہڑتال کی ہوئ تھی اور ٹی وی پر دیکھا کے مریض اور ان کے لواحقین اپنے ہاتھوں میں دواؤں کے نسخے تھامے دواؤں کی تلاش میں دربدر دھکے کھاتے پھر رہے ہیں ۔
شام کے وقت میڈیکل اسٹورز مالکان احتجاج کے لۓ پنجاب اسمبلی کے با
ہر جمع ہوکر " مطالبات کے حق " میں مظاہرہ کررہے تھے کے خود کش دھماکہ ہوگیا اور بہت سے دوسرے افراد کی طرح " مطالبات کے حق " میں مظاہرہ کرنے والے والے میڈیکل اسٹورز مالکان بھی اس دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور زخمی ہوۓ -

میرا سوال ہڑتال کرنے والے میڈیکل اسٹورز مالکان سے ہے کے اب جب وہ خود زخمی ہوۓ اور ان کو طبی امداد اور دوآؤں کی ضرورت تھی ، اس موقع پر ان کو دوائیں دستیاب نا ہوتیں تو وہ کیا کرتے ؟؟ کیا اب ہڑتال کرنے والے میڈیکل اسٹورز مالکان کو احساس ہوا کے سارا دن دواؤں کے نسخے ہاتھوں میں تھامے دواؤں کی تلاش میں در بدر دھکے کھانے والے مریضوں پر کیا کیفیت گذر رہی ہوگی؟؟ مجھے یقین ہے کے کسی قسم کا کوئ احساس نہیں ہوا ہوگا کیوں کے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر شخص صرف اپنے حقوق کے بارے میں جانتا ہے لیکن اس کو یہ معلوم نہیں کے اگر اس کے حقوق ہیں تو اس کے ذمہ کچھ فرائض بھی ہیں -
 

Back
Top