Corruption bachao rally.
واہ واہ ، آفرین ہے ان یکجہتی ریلی والوں پر
دنیا بھر میں جن جن حکمرانوں کے پانامہ لیکس میں نام آے ہیں وہاں عوام نے حکمرانوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں
اور ہمارے نونی لوگ نواز شریف کے حق میں ریلی نکالیں گے ، دنیا بھی ہنسے گی کے کیا لوگ ہیں
یہاں گنگا ہی الٹی بہتی ہے
kal maza hoga bara
کل نواز شریف کے سیاسی جنازے کی چتا ڈی چوک میں جلائی جاے گی
اور
علامتی چتا تمام مقامی شہروں اور قصبوں کے مرکزی پٹواری جلائیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|