What is mansoor ali khan referring to here?

romio

Citizen
تمام صحافی بہن بھائیوں سے ایک سوال ہے کہ آپ لوگ ہر بات گھما پھرا کر کیوں کرتے ہیں ؟
آپ کے اس عمل سے بہت سو لوگ بھٹک جاتے ہیں

مثال کے طور پر جب حامد میرصاحب بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں فلاں نے یہ کہا فلاں نہ یہ کہا

بھائی یا تو پہلے بات نہ بتائیں اگر ہمت کر ہی لی ہے تہ پھر پوری بات بتائیں کہ آپ کو کس نے کیا کہا اور صرف آپ کو بتانے کے لئے کیوں چنا ؟

نواز شریف کی طرح یہ نہ بولا کریں کہ وقت آنے پر بتاوں گا ۔