اے ایس چوہدری عرف ماموں صا حب آپ نے اپنے وسیع علم(زمانہ جہالت کا علم) کی بنا پر جو کچھ لکھا وہ میں بغیر کسی ستارہ شناسی کے بیان کر سکتا ہوں کہ نواز برادرز نے عرصہ پینتیس سال سے اقتدار سنبھالا ہوا ہے لیکن کمال ڈھٹائی سے ہر بار یہ کہتے ہیں کہ اس بار پانچ سال مل گئے تو ملک کو پیرس بنا ڈالیں گے اب قدرت انکو مزید مہلت نہیں دے گی کسی اور کو موقع ملے گا کہ وہ قوم کی رہنمائی کرے
نواز کے برے دن آپکو آج نظر آگئے لیکن چودہ سے پہلے آپ نے زبان کیوں نہیں ہلائی؟
ہندؤں کی تقلید میں ایسے مشرکانہ کام کرنا چھوڑ کر کوی اچھا زریعہ روزگار تلاش کر لیں