What is Imran Khan holding in this Picture??

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
431367_285864971515166_744582484_n.jpg
 

asiasuria

Citizen
Pakistani bare badnaseeb log hein, agar iney Imran jaisa aimandar leader mila hai, yeh log us ki kadar karney ki bajaiye us mein kirey nikal rahe hein, afsos hai
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
تسبیح ہاتھ میں پکڑنا کسی کے نیک ہونے کا ثبوت نہیں ہے.
سب سے بڑا ذکر الہی نیک نیت ،خلوص ،ایمانداری اور الله کی مخلوق کے لئے فکر مند اور اپنا سکون برباد کر دینا ہوتا ہے -


جو کے خان صاحب کے قول اور فعل سے ظاہر ہے. باقی الله دلوں کے حال بہتر جانتا ہے -
ورنہ ایک ہاتھ میں تسبیح اور دوسرے ہاتھ میں رشوت پکڑنے والے بہت سے مذہبی سوداگر بھی اسی معاشرے میں مل جائیں گے.

its tasbeeh...mashallah zikir-e-alhi bi krtay hein.. Love you khan

اپنے لیڈر کی ہر ادا سے محبّت ہے :)

pakistani bare badnaseeb log hein, agar iney imran jaisa aimandar leader mila hai, yeh log us ki kadar karney ki bajaiye us mein kirey nikal rahe hein, afsos hai

tasbih :-d ... Love you khan !!!!

Allah apko zindagi aur kamyaabi day !!!

Ameeen

 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

مُرشدِ من حضرت علامہ کی زبانی
اے مسلم دل خستہ مصائب سے نہ گھبرا
خورشید نکلتا ہے سدا پردۂ شب سے


 

fight4right

Politcal Worker (100+ posts)
yar preview say to dara hi diya tha :dunno: , esay esay title aur unclear picture

bahi tasbeh nahin dekhi kiya kabhi.....
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر بھی اسی طرح اپنے ہاتھ میں تسبیح رکھتی تھی
کسی نے پوچھا کیا آپ اس پر آیت کرسی پڑھتی ہیں
تو انھوں نے جواب میں کہا میں صرف کرسی کرسی پڑھتی ہوں

 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر بھی اسی طرح اپنے ہاتھ میں تسبیح رکھتی تھی
کسی نے پوچھا کیا آپ اس پر آیت کرسی پڑھتی ہیں
تو انھوں نے جواب میں کہا میں صرف کرسی کرسی پڑھتی ہوں


مولوی جی ، آپ اپنے اور مولانا ڈیزل کے علاوہ کسی اور کو مسلمان بھی مانتے ہیں یا نہیں ؟
جنت کا ٹکٹ جاری کرنے اور فتوے صادر کرنے کے علاوہ بھی کوئی کام ہے ان نیم ملاؤں کو جنہوں نے اسلام کا حلیہ بگاڑ کے رکه دیا ہے
 

Back
Top