such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
١٤ اگست کو شروع ہونے والا مارچ ہنوز جاری ہے
بہت سے اتار چڑھاؤ ہم نے دیکھے
آج کی تمام صورتحال کے بعد آپ کیا دیکھتے ہیں؟؟ کیا ہوسکتا ہے؟؟ یعنی کیا ہوگا؟؟
عمران خان بھی تھک چکا ہوگا... اور کارکن بھی
حکومت فلحال اپنے گھر میں تازہ دم ہے
پوری نیند کرتے ہیں صبح اٹھتے ہیں ناشتہ کرتے ہیں اور مزے کر رہے ہیں
نیند نہیں آتی ہوگی تو نیند کی گولیاں کھا لیتے ہونگے
پاکستانی عوام بھی تھک چکی
میڈیا بھی تھک چکا
ایسے میں آپ حالات کو کس طرف جاتا دیکھتےہیں
آرمی نہیں آئیگی...یہ طے ہے
نواز شریف استعفی نہیں دیگا..یہ بھی طے ہے
پریشر بڑھانے کے سارے حربے تمام ہوچکے
وزیر اعظم ہاؤس کے باہر تو بیٹھے ہووے ہیں مظاہرین
اب اندر تو جانے سے رہے اور گنے تو کوئی ساتھ نا دیگا
انکے اپنے بھی ساتھ نا ہونگے
تو پھر؟؟