الله تعالیٰ ایسے جاہلوں سے مسلمانوں کو بچاۓ جو کہ لوگوں کو علم و جستجو سے روکتے ہیں
اور ان کو اپنے الله کی وه نشانیاں نہی ڈھونڈنے دیتے جی کا الله نے بار بار حکم دیا ہے
کہ زمیں و آسمان کی پیدایش پر غور کرو ، اپنی پیدایش پر غور کرو ، اور الله کو پہچانو
او کم از کم اپنے ہتھیار تو خود بنالو ، کم از کم اپنی بجلی تو خود بنا لو ، کم از کم اپنا ٹل تو خود نکال لو
کم از کم اپنا پینے کا پانی تو خود صاف کر لو ، کم از کم اپنے شہروں کو تو خود صاف کر لو ، کم از کم اپنے کھانے کی گندم تو خود اگا لو
بیغرتی کی انتہا ہے کہ ہم صرف مانگ کو برا نہی سمجھتے
یہ دو ٹکے کے انگریز ملا لازمی کسی دشمنی کے مشن پر ہیں ، جو مسلمان کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں
Sorah Jaseh -13
اس نے زمین اور آسمانوں کی ساری ہی چیزوں کو تمہارے لیے مسخر کر دیا، سب کچھ اپنے پاس سے اِس میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں