What Is Alhamdulillah? - Beautiful Explanation [HD]

saeenji

Minister (2k+ posts)
247598_637164569644327_1705328316_n.jpg



BGVoNAnCUAAIZYW.jpg:large
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دراصل الحمد للہ ون ورڈ ہے اللہ کریم کی باقی تمام صفات اکٹھی کر کے

یعینی ننانوے نام ملا کر ایک لفظ بنا الحمد للہ
اسی میں شکر ہے اور اسی میں تکبیر

قران کریم شروع اسی لفظ سے ہوتا ہے ، باقی قران اس کی تفسیر ہے

قران کریم شروع سورہ فاتحہ سے ہوتا ہے ، باقی قران اس کی تفسیر ہے