What Imran Khan has done?

Wake up Pak

President (40k+ posts)
عمران خان کر کیا رہا ہے؟؟ (ایک تھریڈ) ماحولیات پر کام عمران خان کر رہا، ڈیمز عمران خان بنا رہا ہے، پاکستان کی چیزیں جو انڈیا اور دوسرے ممالک اپنے نام سے بیچتے تھے اور آج تک کوئی ان چیزوں کو پاکستان کے نام کروانے تو دور کی بات ایسا سوچا بھی نہیں یہ بھی عمران خان کر رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1410085323061743620
https://twitter.com/x/status/1410100555645607937
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
بہت سادہ بات ہے نواز شریف کے ووٹر کو اگر ملک کی معاشی اور اخلاقی تباہی کا ادراک ہوتا تو وہ اسے ووٹ ہی نہیں دیتا جب تباہی نظر نہیں آرہی تھی تو بہتری کیسے نظر آئیگی ؟ ان کے اندر اچھائی برائی پرکھنے کا حقیقی پیمانہ ہی نہیں ہے اور ایسا ہونا عین سائنس سے ثابت ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری دماغ کی بجائے پیٹ سے سوچتا ہے۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
This guy is our Raja Chawal Maar
56-B7554-D-5-F72-44-B2-AB88-375246-B676-A5.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جیسا لیڈر ویسی عوام

لیکن یہ صرف نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لئے ہے .
ہمارا لیڈر عمران ہے .نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے ..اگر لوہار ، سنار کورٹ بیچ میں نہ آئیں تو ابھی تک معاشرہ کرپشن سے پاک ہو چکا ہوتا .
 
ہیں تو سارے پاکستانی ہی