What if UN results show it were the Jihadists who used Chemical Bombs?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

???? ?????? ?? ????? ??? ???? ?? ?? ?????? ??? ?? ???? ??? ?????? ?????? ?? ????? ??? ??? ?????? ??? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ????? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ??????? ?? ?????? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ????? ????? ?? ????? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ?? ?? ??????? ?? ??? ???? ???? ?? ?????? ?? ??? ??? ?? ????

?????? ??? ????? ?? ??????? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ?????? ?? ???? ??? ??? ???

?? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?????? ??? ?? ???? ??? ?????? ?????? ?? ????? ?? ????? ? ??? ??? ???? ????? ????? ?? (??? ??? ?????) ??? ?????? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ?????? ??? ?????? ???? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ??????? ?? ?? ??? ???

??? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ????? ?? ????? ???? ?? ?? ??????? ?? ??????? ?? ??????? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ????? ???? ???

???? ????? ?? ???? ?? ?? ?????? ?? ?????? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ??????? ?? ???? ?? ???? ????? ??????? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ???

?? ????? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ?? ??????? ?? ??????? ?? ????? ???? ?? ???? ??? ??? ??????? ???? ?? ???

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
UNO can't go against US wishes................it has actually become a replica of the League of Nations.....................WW111 is inevitable .......
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
Except you dont even know ABC of the process.

The mandate given to UN team by Russian anf rest of SC is they only have the authority to say whether or whether not Sarin gas was used. Russia while authorising mandate made it explicit that UN team shall not in any case implicate any one side for the use.

(Russia wanted to bolster Regime claim that Rebels had used sarin in Khan al Assal earlier in the year. Only the Haed of forensic medicine in Allepo defected last week with documents showing regime was responsible for that incident)

They neither have the capabilities or intelligences, logistics to make a determination who exactly used the gas.

That debate is already being settled by journalists, researchers, intel agencies.

And all reasonable ppl are concluding Assad is on the hook.
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
The Question is, If America Attacks Syria will you support it? Remember it is same America who recently saved your Party by giving coverup statement in Container scandal
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراق میں ڈبلیو ایم ڈیز کے موجودگی سے مختلف نہیں ہونا چاہے
 
PTI-Karachi

Politcal Worker (100+ posts)
Rassia aisa hony nhi dena chahta.... UN countries k 5 bary countries mai Rassia or China bhi Aaty hain jo America ki Mukalfaat kar rhy hain...

Lakin Phir bhi Agar America k sath France or UK hain tu America bilkul bhi Hesitate nhi hoga Attack karny mai...
 
The Pakistani

Minister (2k+ posts)
UN is not there to investigate who had used the weapons,But to make sure that weapons were used,This will provide the excuse to attack..Kis ne weapons use kie jo 5 sal bad pta chalay ga..Dnt forget Iraq..
 
Innocent person

Politcal Worker (100+ posts)
ارے جن کے دلوں میں ایمان نہیں وہ کیا جانے مجاہدین کے دلوں کو اور انکی سوچ کو
مجاہدین ہمیشہ خوش ہوتے ہیں جب سارا باطل نظام اک جگا جمع ہوجاتا ہے
شام میں کافر ، مسلمان ممالک کے مناق اور مرتد حکمران سب کے سب جمع ہو جاۓ لیکن مجاہدین جہاد کا الم اٹھاے رکھیں گے
افغانستان میں بھی یہی تانے مجاہدین کو ملے تھے کے امریکا اور اس کے حواریوں سے کیسے لڑو گے تم تو اک سوئی بھی نہیں بنا سکتے
دنیا نے دیکھا کے ایمانی ٹیکنالوجی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
کیونکے مجاہدین کا ایمان ہے کے سوپر پاور صرف الله ہے
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Suyeeyaan banane wale maidan e jang mai larr nahi sakte. Maidan e jang mai larne ke liye sher ka dil chahiye. Taliban to aik sooi bhi nahi bana sakte lekin aik 3 super powers ko maza chakha chuke hain. Kia khayal hai Mehwish ali ka is baray mai. Pehle log kehte thay k taliban america k agent hain. Phitr jab america ne taliban par hamla kar dia to kehne lage k in bewaqufon ko dekho super power se larne chale hain. Ab jab taliban fatah hasil kar rahe hain to kehte hain k taliban ke peeche Pakistan ki madad hai. Pakistan apne aap ko bachaye to bhi bari baat hai. Kia Pakistan america se lar sakta hai.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ارے جن کے دلوں میں ایمان نہیں وہ کیا جانے مجاہدین کے دلوں کو اور انکی سوچ کو
مجاہدین ہمیشہ خوش ہوتے ہیں جب سارا باطل نظام اک جگا جمع ہوجاتا ہے
شام میں کافر ، مسلمان ممالک کے مناق اور مرتد حکمران سب کے سب جمع ہو جاۓ لیکن مجاہدین جہاد کا الم اٹھاے رکھیں گے
افغانستان میں بھی یہی تانے مجاہدین کو ملے تھے کے امریکا اور اس کے حواریوں سے کیسے لڑو گے تم تو اک سوئی بھی نہیں بنا سکتے

جی ہاں، شام میں جہادیوں نے جہاد کا علم بھی اٹھایا ہوا ہے اور امریکہ کا اسلحہ بھی۔ سچ ہے گدھوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے۔

افغانستان میں امریکہ شام کی طرح شیعہ سنی جنگ شروع نہیں کروا سکا (حالانکہ شروع مین امریکا کی یہی کوشش تھی اور اسی لیے طالبان کی ناجائز ولادت میں امریکہ نے کروائی تھی)۔ چنانچہ یہ اپنے طریقے کار کو امریکہ نے تبدیل کیا اور شمالی اتحاد اور طالبان دونوں کو افغانستان میں یکساں مضبوط ہونا چاہیے تاکہ شام کی طرح دونوں فریق امریکہ کے جانے کے بعد آپس میں لڑتے رہیں اور کبھی امریکہ کی طرف دیکھنے کی انہیں فرصت نہ ملے۔ نیز اسی طالبان کو پاکستان میں بھی استعمال کرنا ہے اور پاکستان کو بھی اندرونی خلفشار میں مبتلا کرنا ہے۔ طالبان بہت ہی احمق فسادی لوگ ہیں جو کہ قتل و خون و غارتگری کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ امریکہ اپنے پلان میں بہت حد تک کامیاب لگتا ہے۔

روس کے خلاف جہاد کو امریکا کا جہاد قرار دیا جاتا ہے اور امریکا اور اسکے حواریوں کے خلاف جہاد کو روس کا جہاد قرار دیا جاتا ہے اور کشمیر اور شام کے جہاد کو فساد قرار دیا جاتا ہے
ارے جن کے دل ایمان سے خالی ہیں وہ کبھی بھی جہاد کو دل سے تسلیم نہیں کرتے ہر وقت مجاہدین کی کامیابیوں کو دیکھ کر انکے دل جلتے ہیں
افغانستان میں روس کو دھول چٹانے کے بعد جب طالبان نے اسلامی نظام کے قیام کا تقاضا کیا تو شیعہ سب سے بری رکاوٹ بن گئے جو کے آج کل امریکا کی قائم کردہ جمہوریت کے مزے لوٹ رہے ہیں
طالبان نے شمالی اتحاد کے خلاف مسلح جدوجہد کر کے اسلامی نظام پوری دنیا کو قائم کر کے دکھایا
ووہی نظام پوری دنیا کے لئے خطرہ ثابت ہوا اور پوری دنیا کا باطل نظام اک جگا جمع ہوگیا
بس یہی صورت حال شام کی ہے اب جب کے مجاہدین شام کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر چکے تو امریکا اور اسکے حواری شام پر مداخلت کرنے جا رہے ہیں
بشار ، حزب الله ، ایران کے انقلابی ، یمن کے علوی قبائل ، کویت اور بحرین کے وہ لوگ جو مسلکن ایرانی ہیں یہ سب اسلحہ کس کا استعمال کر رہے ہیں یہ پوری دنیا جانتی ہے
اسلحہ تو اسباب میں شمار ہے اسکی بنیاد پر اپنی حتمی راے قائم کرنا غلط ہے
مجاہدین اپنے مقصد کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب پوری دنیا پر مجاہدین قتال فی سبیل الله کے ذرئیے الله کا نظام نافذ کردینگے انشااللہ
 
آخری جملے کے علاوہ آپ کی بقیہ باتوں سے سو فیصد یا کچھ کم اتفاق کرتا ہوں. اللہ کا نظام قائم کرنے کے لئے قتال فی سبیل اللہ آخری مرحلہ ہے نا کے پہلا. اولین مراحل دعوت، تنظیم، تربیت، تزکیہ نفس ہے. جس کے ذریعے دعوت حق دینے کا حق ادا کر دینے کے بعد ہی آخری مرحلہ یعنی قتال کا مرحلہ آتا ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

روس کے خلاف جہاد کو امریکا کا جہاد قرار دیا جاتا ہے اور امریکا اور اسکے حواریوں کے خلاف جہاد کو روس کا جہاد قرار دیا جاتا ہے اور کشمیر اور شام کے جہاد کو فساد قرار دیا جاتا ہے
ارے جن کے دل ایمان سے خالی ہیں وہ کبھی بھی جہاد کو دل سے تسلیم نہیں کرتے ہر وقت مجاہدین کی کامیابیوں کو دیکھ کر انکے دل جلتے ہیں
افغانستان میں روس کو دھول چٹانے کے بعد جب طالبان نے اسلامی نظام کے قیام کا تقاضا کیا تو شیعہ سب سے بری رکاوٹ بن گئے جو کے آج کل امریکا کی قائم کردہ جمہوریت کے مزے لوٹ رہے ہیں
طالبان نے شمالی اتحاد کے خلاف مسلح جدوجہد کر کے اسلامی نظام پوری دنیا کو قائم کر کے دکھایا
ووہی نظام پوری دنیا کے لئے خطرہ ثابت ہوا اور پوری دنیا کا باطل نظام اک جگا جمع ہوگیا
بس یہی صورت حال شام کی ہے اب جب کے مجاہدین شام کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر چکے تو امریکا اور اسکے حواری شام پر مداخلت کرنے جا رہے ہیں
بشار ، حزب الله ، ایران کے انقلابی ، یمن کے علوی قبائل ، کویت اور بحرین کے وہ لوگ جو مسلکن ایرانی ہیں یہ سب اسلحہ کس کا استعمال کر رہے ہیں یہ پوری دنیا جانتی ہے
اسلحہ تو اسباب میں شمار ہے اسکی بنیاد پر اپنی حتمی راے قائم کرنا غلط ہے
مجاہدین اپنے مقصد کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب پوری دنیا پر مجاہدین قتال فی سبیل الله کے ذرئیے الله کا نظام نافذ کردینگے انشااللہ

پتا نہیں کتنے بے وقوف مرتے ہوں گے تو ایک جہادی پیدا ہوتا ہے۔

روس کے خلاف جہاد کو "طالبان" کا جہاد بنا دیا، حالانکہ اس وقت تک طالبان کو دور دور تک کوئی وجود نہ تھا۔ اور یہ واقعی امریکہ کا جہاد تھا روس کے خلاف۔

روس کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد ہی امریکہ نے طالبان کی ناجائز ولادت کروائی تھی اپنی سازشیں پوری کرنے کے لیے۔ اور وہ اس پر ابھی تک قائم و دائم ہے اور ایک بہانے یا دوسرے بہانے طالبان کو علاقے میں مضبوط کر رہا ہے تاکہ اسے پاک فوج کے مقابلے میں کھڑا کر سکے تاکہ یہ خطہ ہمیشہ آگ میں جلتا رہے کیونکہ طالبان تو کبھی عقل پکڑنے والے نہیں۔

شام میں امریکی اسلحہ نہ ہو تو کب کا جہادیوں کا بینڈ بچ چکا ہوتا۔ اس وقت تو ان جہادیوں کا مائی باپ سعودیہ و قطر امریکہ کے تلوے چاٹ چاٹ کر اسلحہ کی دہائیاں دے رہے تھے۔

پوری دنیا جانتی ہے کہ جہادی جہالت کے بچے ہیں اور ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے، ۔۔۔۔ اور یہ تمام تر اسلحہ ان پر آسمان سے نازل نہیں ہو رہا ہے، بلکہ امریکہ کی مہربانیوں سے نازل ہو رہا ہے۔ مگر یہ گدھے سب حقیقت سامنے ہوتے ہوئے بھی اسے ٹھکراتے رہیں گے۔

ایک ناجائز بچہ اپنا سٹیٹس جائز منوانے کے لئے دوسرے کو ناجائز قرار دینے کی سرتوڑ کوشش کر رہا

کتنے جہادی مرتے ہوں گے تو ایک "صف اول کا سپاہی" پیدا ہوتا ہو گا. اگر امریکہ بہانے بہانے سے طالبان کو علاقے میں مضبوط کر رہا ہے تو سیکولر کون سی والی جنگ پر قائم و دائم ہیں. طالبان عقل پکڑنے والے نہیں سیکولر اور نام نہاد سیکولر ہی پکڑ لیں

سیکولرز کی "اپنی جنگ" کس کے اسلحے کو زور پر چل رہی ہے. سیکولرز بھی تو انہی کے تلوے چاٹ چاٹ کر کرائے پر لی گئی "اپنی جنگ" لڑ رہے

سیکولرز کتنے ہنر مند ہیں پوری دنیا جانتی ہے
. سیکولر خچروں کا اسلحہ کسی مختلف آسمان سے نازل ہوتا ہے. سیکولرز مانتے ہیں؟
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

پتا نہیں کتنے بے وقوف مرتے ہوں گے تو ایک جہادی پیدا ہوتا ہے۔

روس کے خلاف جہاد کو "طالبان" کا جہاد بنا دیا، حالانکہ اس وقت تک طالبان کو دور دور تک کوئی وجود نہ تھا۔ اور یہ واقعی امریکہ کا جہاد تھا روس کے خلاف۔

روس کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد ہی امریکہ نے طالبان کی ناجائز ولادت کروائی تھی اپنی سازشیں پوری کرنے کے لیے۔ اور وہ اس پر ابھی تک قائم و دائم ہے اور ایک بہانے یا دوسرے بہانے طالبان کو علاقے میں مضبوط کر رہا ہے تاکہ اسے پاک فوج کے مقابلے میں کھڑا کر سکے تاکہ یہ خطہ ہمیشہ آگ میں جلتا رہے کیونکہ طالبان تو کبھی عقل پکڑنے والے نہیں۔

شام میں امریکی اسلحہ نہ ہو تو کب کا جہادیوں کا بینڈ بچ چکا ہوتا۔ اس وقت تو ان جہادیوں کا مائی باپ سعودیہ و قطر امریکہ کے تلوے چاٹ چاٹ کر اسلحہ کی دہائیاں دے رہے تھے۔

پوری دنیا جانتی ہے کہ جہادی جہالت کے بچے ہیں اور ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے، ۔۔۔۔ اور یہ تمام تر اسلحہ ان پر آسمان سے نازل نہیں ہو رہا ہے، بلکہ امریکہ کی مہربانیوں سے نازل ہو رہا ہے۔ مگر یہ گدھے سب حقیقت سامنے ہوتے ہوئے بھی اسے ٹھکراتے رہیں گے۔

2001-12 RankSupplier2001200220032004200520062007200820092010201120122013
1
23px-Flag_of_the_United_States.svg.png
United States
59085229569868666700745380036288665886419984-
2
23px-Flag_of_Russia.svg.png
Russia
58965705523661785134509554265953557560397676[SUP][2][/SUP]7967[SUP][3][/SUP]
3
23px-Flag_of_Germany.svg.png
Germany
850916171311052080256731942500243223401206-
4
23px-Flag_of_France.svg.png
France
12971368134522191724164324321994186518342437-
5
23px-Flag_of_the_People%27s_Republic_of_China.svg.png
China
4995096652923035974305861000142318302100[SUP][4][/SUP]
6
23px-Flag_of_the_United_Kingdom.svg.png
United Kingdom
13681068741131610398551018982102210541070-
7
23px-Flag_of_Turkey.svg.png
Turkey
---1963373524205766706348171262
8
23px-Flag_of_the_Netherlands.svg.png
Netherlands
20323934220958311871326530545503538-
9
23px-Flag_of_Sweden.svg.png
Sweden
880191526314538432366454383806686-
10
23px-Flag_of_Italy.svg.png
Italy
2164263412127745026844175146271046-
11
21px-Flag_of_Israel.svg.png
Israel
407436368628368299438281807472531-

جہادی جو نہیں بنا سکتے وه سوئی ہے تو باقی ممالک بھی جو ان گیارہ ممالک سے اسلحہ خریدتے ہیں ان کے بارے مے کیا رالے ہے
(bigsmile)(bigsmile)
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Mr Mehwish: US does not have the mandate to decide who used these weapons... they were only there to check if Chemical weapons were used....
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
ارے جن کے دلوں میں ایمان نہیں وہ کیا جانے مجاہدین کے دلوں کو اور انکی سوچ کو
مجاہدین ہمیشہ خوش ہوتے ہیں جب سارا باطل نظام اک جگا جمع ہوجاتا ہے
شام میں کافر ، مسلمان ممالک کے مناق اور مرتد حکمران سب کے سب جمع ہو جاۓ لیکن مجاہدین جہاد کا الم اٹھاے رکھیں گے
افغانستان میں بھی یہی تانے مجاہدین کو ملے تھے کے امریکا اور اس کے حواریوں سے کیسے لڑو گے تم تو اک سوئی بھی نہیں بنا سکتے
دنیا نے دیکھا کے ایمانی ٹیکنالوجی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
کیونکے مجاہدین کا ایمان ہے کے سوپر پاور صرف الله ہے

عالم اسلام کا دشمن امریکہ نہیں بلکہ وہ عناصر ہیں جنہوں نے اسلام کا نام لے کر امریکہ پر حملہ کیا - یہ لوگ بےگناہ انسانوں کو مذہب یا فرقہ کی بنیاد پر مارنا حلال سمھجتے ہیں، اسلام کی دعوت پھیلانے کی بجائے لوگوں کو اسلام سے متنفر کر تے ہیں، بجائے مسلمانوں کو تعلیم کے طرف مائل کرنے کہ انہیں تخریب کاری کی ترغیب دیتے ہیں- جہاں جہاں یہ عناصر گئے ہیں وہاں صرف اور صرف غربت اور لاچارگی آئی ہے - یہ وہ ظالم ہیں جنہوں نے افغانستان سے لے کر شام تک اپنے ہی ہم مذہب اور ہم زبانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا ہے -اسی لئے اللہ نے ان کے نصیب میں چھپ چھپاتی ہوئی ذلت کی زندگی اور خودکشی کی حرام موت لکھی ہے