What Happened When Maryam Nawaz Chaired a Meeting

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

جس کو کہیں اور مزدوری نہیں ملتی وہ میاں کے نعرے لگانے کی دیہاڑی لگانا شروع کر دیتا ہے
رب کریم اس برے حال سے بچائے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جب نعرہ لگا میاں تیرے جانثار اس کے بعد جو جواب آیا ایسے لگا جیسے سارے کے سارے فوت ہو گیے ہیں
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]جس کو کہیں اور مزدوری نہیں ملتی وہ میاں کے نعرے لگانے کی دیہاڑی لگانا شروع کر دیتا ہے[/FONT]
[FONT=&quot]رب کریم اس برے حال سے بچائے[/FONT]
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ان ساری گوبهیوں میں کوئی ایک بهی انسان کا بچه نہیں تها جو اس سے پوچهتا که کیا وزیراعظم بننے کا ٹهیکه صرف تم لوگوں کے هی پاس هے باپ نہیں تو ماں ,ماں نہیں تو تم باقی پاکستانیوں میں سے کوئی اور کیوں نهیں بن سکتا