PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
ARY News is suddenly disappeared from Webstreaming.
Neither ARY APPS are working nor their website streaming:
http://live.arynews.tv/
Any Idea what happened???
Last edited:
کوئی اور چینل دیکھ لو شائید سچائی اخروٹ میں گھُس سکے
حالانکہ ناممکنات میں سے ہے۔
:(
تم لوگ انڈیا کے پجاری چپکے رہو اپنے ہندوستانی را کے چینل کے ساتھ جو تمھیں تمھاری من پسند خبریں پاکستانی افواج کے خلاف سناتا ہے
Ary web stream is back on now. It came on just now.-----------------------------
Ary web stream is back on now. It came on just now.
Ary web stream is back on now. It came on just now.
چُپ بے للو
:angry_smile:
میں اس وقت ایک انگلش چینل سے چپکا ہوا ہوں، فرنگی حوروں والا
نام بتاوں؟؟ تُم بھی چپک چپک کر کے دیکھو گے
پاغل خانہ نہ ہوئے تے
(serious)
معذرت کے ساتھ کوئی کچھ نہیں کرے گا یہ وہی عدالتیں ہیں جو انہی کرپٹ سیاستدانوں کو دودھ کا دھلا قرار دے دیتی ہیں آخر آپ شریف کورٹ سے امید کیوں رکھتے ہیںThanks
آج رانا مشہود کی میگا کرپشن دکھائی جارہی تھی۔ مبشر لقمان آج کمال کردیا تم نے۔
ایف آئی اے بھی پھنس گئی ویڈیو ثبوت سامنے آگئے۔ اب کون کس کے خلاف ایکشن لے گا، عدالت کیا کرتی ہیں، جلد معلوم ہوجائے گا۔
ایک بار تھیراپی کے مشورے پر غور کرو۔ تمھیں پہلے بھی مخلصانہ مشورہ دیا تھا۔
ہر مرض کا علاج موجود ہے، ناامید مت ہو
مان تو لوں پر تم مریضوں کوسیدھا لیٹنے کا کہہ کر اپنی تھیراپیاں شروع کردیتے ہو، اور میرے ایسے شوق نہیں۔
مجھے پتہ ہے کہ تم ناامید نہیں امید سے ہی ہوگے اسی تھراپی کے نتیجے میں۔
(bigsmile)
تم نے ضرور چولیں ہی سننی ہیں .جیو دیکھو اور انسان بننے کی بھرپور کوشش کرومچلا جا ڈاکٹر کے پاس ایک باراور اپنی تھیراپی کر والے۔ خود پر اور اس فورم والوں پر رحم کر۔
کوئی اور چینل دیکھ لو شائید سچائی اخروٹ میں گھُس سکے
حالانکہ ناممکنات میں سے ہے۔
:(
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|