ہجڑوں کے ہاں بیٹا پیدا ہوا، ظالموں نے چوم چوم کے ہی مار دیا، جاوید آفریدی نے ایک ٹورنامنٹ کیا جیت لیا خوشی سے کہیں مر ہی نہ جائے، کبھی اشرف غنی کی دعوت ملنے پہ پھولے نہیں سماء رہا اور اب آرمی چیف سے کیا مل لیا۔۔ پاؤ زمین پہ ہی نہیں لگ رہے، اللہ گنجے کو ناخن نہ دے، ورنہ برا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔