رنگ روڈ فلائی اوور گرنے والی گڈ گوورننس کے واقعہ کے بارے میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی، اس کے بارے میں کوئی اپ ڈیٹس ہیں تو شئیر کریں کہ کیسے گر گیا پل، کیا نقصان ہوا ، کون زمہ دار ہے اور کیا کاروائی چل رہئ ہے۔
سوشل میڈیا میں بھی اس معاملے میں کچھ زیادہ سننے کو نہیں ملا۔۔اور یہ جو ٹرک تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔۔ آخر اس کے اندر اور پل کے اوپر بھی تو کچھ لوگ ہوں گے، جانی اور مالی نقصانات کی کیا تفصیل ہے۔۔