سپاہ صحابہ یا طالبان نے اسکو قتل کر دیا ہے ۔ کیونکہ اگر یہ اغو ا کے بعد زندہ ہوتا تو ممتاز قادری کو بچانے کے لئے وہ اس کا تبادلہ کرنے کی بات ضرور کرتے۔ لیکن یہ اب ممکن نہیں رہا۔ پاکستان مولویوں کی جنت بن چکا ہے، وہ جس کو جہاں چاہتے ہیں قتل کرتے ہیں۔ جس کو چاہتے ہیں مسلمان یا غیرمسلم قرار دیتے ہیں۔ اور ہماری فوج اپنی قومی سلامتی کے نظرئیے کے تحت ان کو بےجا قوت بخش چکی ہیں۔ اب ان دائیں بازو کی اہلسنت کی دہشتگردی کرنے والی جماعتوں کو بلوچستان میں فتوحات کرتے دیکھ سکتے ہیں۔
دیکھتے ہیں حکومت کی پسپائی کا یہ شو کب تک چلتا ہے۔ کتنی گردنیں اور اترتی ہیں۔ کتنے سر بے جان ہوتے ہیں۔
سپاہ صحابہ یا طالبان نے حسب روایت شہباز تاثیر کے اغوا یا قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی، یہ کام کسی روشن خیال کا لگتا ہے
جس حکومت کی بے بسی کی بات کر رہے ہو، کراچی میں ہونے والی تمام تر ٹارگٹ کلنگ میں اسی کے سیکولر دست و بازو کر رہے ہیں. بلوچستان میں بی ایل اے بے دیں نشنلسٹون کی جماعت ہے. تمہاری طالبان سے دشمنی اپنی جگہ لیکن زیادہ جھوٹ بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا ہے
ماضی کے تمام اغوا اور خودکش حملوں کو ان لوگوں نے قبول کیا ہے، اس لئے یہ ممکنات میں سے ہے کہ اسکو بھی انہی لوگو نے اٹھا یا ہے، اور اگر روشن خیالوں کی طرف سے حملے ہوتے تو بہت سارے فسادی ملا اپنی قبروں میں انجام کو پہنچ چکے ہوتے۔
کاش کہ یہ ممکن ہوتا۔ اور لبرل بھی اپنے عقیدے پر اتنی ہی استقامت رکھتے۔ لیکن کیونکہ وہ ذہن رکھتے ہیں پس سوچتے ہیں۔ اس لئے خودکش حملہ انکی جانب سے ممکن نہیں ہے۔
Hope not and if so most Pakistani will join him very soon.. People of Pakistan should raise their voice and ask Government to look into this.. this is very sad.I think he is visiting his father....
Hope not and if so most Pakistani will join him very soon.. People of Pakistan should raise their voice and ask Government to look into this.. this is very sad.
I think he is visiting his father....
Hope not and if so most Pakistani will join him very soon.. People of Pakistan should raise their voice and ask Government to look into this.. this is very sad.[/QUOTE
Raaz's comments are the result of not allowing democracy since its birth? Freedom of speech. Today in India people can talk anything wrong about Hindu practices and discuss whereas Muslims can declare they cannot?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|