What does CJP Saqib Nisar & Justice Umar Ata pray before deciding? listen to him

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
مثالیں تو ہم ہمیشہ مغرب اور دیگر ترقی یافتہ اقوام سے لیتے رہیں ہیں ۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ آپ جناب جسٹس سسٹم میں ایک نئی مثال قائم کر کے جا رہے ہو جو وہ پرانی تھیوری انصاف اندھا ہوتا ہے سے بہت مختلف ہے۔ آپ کی نئی تھیوری جس میں انصاف کی آنکھیں بھی ہیں اور کان بھی۔ آپ کی تھیوری میں انصاف زمینی حقائق پر بھی چلتا ہے تو بوقت آسمان کی بلندی پر بھی چلا جاتا ہے۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
MAY ALLAH BLESS THEM THE COURAGE TO DO THE RIGHT DECISION. AMIN MAY ALLAH PROTECT THEM FROM ANY HARM.
 

Back
Top