Shame on Court for so important case none of the Accused was asked to be testified - Never rejected the biggest fraud of century Qatari letter of frudia kicked out Prince .
we feel proud of u ..and u are differentiated from other "seasoned" politicians in a way that u do what u say ...u r committed and honest ..uve proven ur self to the ppl who are following u that they are not blind ..they trusted some some one genuine like u ..thanks for keeping our respect ..regardless of what will be the result of this case ..we will always follow u , love u and respect u in sha Allah
No doubt, You did a wonderful job as expected from a fighter like you. No matter what so ever happens but I'm with you for your resilience and Courage that you showed throughout the fight
پنجاب میں پٹھان پنجابی نفرت اس قدر شدید ہوچکی ہے کہ آج صبح اٹک کے اک پٹھانوں والے ہوٹل پر ناشتہ کرنے گیا تو انہیں معلوم پڑا کہ مجھے بریانی پسند تو اسپیشل پلیٹ منگوا کر دی گئی جبکہ کزن کی گاڑی آج اک حادثے میں خراب ہوگئی تھی لہذا ان کے اک پٹھان دوست نے کچھ دیر قبل مجھے گاؤں ڈراپ کیا ہے ۔ جب اس پٹھان سے حالات اور مقامی پنجابیوں بابت سوال کیا تو آنکھو میں آنسو لاتے ہوئے کہنے لگا کہ اٹک میں کپڑے کی پانچ دکانیں ہیں پر اب حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ ساتھ ساتھ جوتوں کی اک بڑی دکان خرید رہا ہوں ۔ اور ظلم یہ کہ ویسہ گاؤں سے لیکر پنڈی گھیپ تک ظالم پنجابی میرے سے ہی مال خریدنا پسند کرتے ہیں لہذا لوڈ بہت بڑھتا جارہا ....
میرے بھائیو کسی کی باتوں میں نا آئیو
:)
لاہور ۔ جہلم ۔ اٹک گذشتہ تین ایام میں ان۔تین جگہوں پر رہا ہوں اور یہاں کا پٹھان پھل پھول رہا اور بے خوف و خطر اپنا کاروبار کر رہا ہے ۔ گذشتہ رات بھی رینجرز کا سرچ آپریشن ہوا ہے اٹک میں ۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والوں کا بائیو میٹرک ہورہا اور وجہ صرف یہی ہے کہ افغانیوں نے قبائلیوں کے رکارڈ میں ناجائز طریقہ سے داخل ہوکر شناختی کارڈز بنائے ہوئے ۔ جسکی وجہ سے کوئٹہ اور خیبر و مہمند ایجنسی والوں کے کارڈز بلاک ہوجاتے ہیں ۔ کبھی کراچی میں نادرا دفتر واقع عوامی مرکز جائیں تو پتہ چلے کہ ان افغانیوں کی جعل سازی کیوجہ سے کتنے پٹھانوں کو کتنی اذیتیں سہنا پڑ رہی ہیں.
لہذا حکومتی سطح پر ان جعلی کارڈز والوں کیخلاف کاروائی ہورہی تاکہ پاکستانیوں کو تکلیف سے بچایا جا سکے
:)
فیس بک پر اسی لئے اب سنجیدہ تحریریں لکھنا بند کردی ہیں کہ فیس بک صرف پروپیگنڈہ کا ایک آلہ ہے اس سے زیادہ اور کچھ نہیں ۔
لہذا اسی پر یقین رکھیں جو آپ خود دیکھیں یا آپ کی ذات پر بیت چکا ہو ۔ باقی سب یہاں گپ شپ ہی ہے
:)
پاکستانی کل بھی ایک تھے آج بھی ایک ہیں اور آنے والے کل میں بھی ایک ہی رہیں گے ۔ ان شاء اللہ !