What divides a corrupt politican, judge, general & bureaucrat?

Saladin A

Minister (2k+ posts)
عادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی.میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا، صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب و تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی.میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے،"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ایک ھی جیسی تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں ۔۔۔۔۔ !!!

They all smell and stink rotten flesh
 
Last edited by a moderator:

Saladin A

Minister (2k+ posts)

What divides a corrupt politician, judge, general & bureaucrat?​


NOTHING

مجّاں، مجّاں دیاں پئیناں
Mr Adam: When they take off their clothes and stand in front of the devil's mirror, they all bloody stink rotten flesh and dirty sewers. They are the scum of the earth.
 

ranaji

President (40k+ posts)
جس ملک کے اکثریتی جج اور اکثریتی جرنیل چکلے والی زہنیت یا اوقات والے ہوں کرپٹ ہوں تو انکا ڈی این اے کرانے سے کسی چکلے کا ناپاک اور کنجر خون ہی میچ کرے گا اور نکلے گا
for sure
آزمائش شرط ہے
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
جس ملک کے اکثریتی جج اور اکثریتی جرنیل چکلے والی زہنیت یا اوقات والے ہوں کرپٹ ہوں تو انکا ڈی این اے کرانے سے کسی چکلے کا ناپاک اور کنجر خون ہی میچ کرے گا اور نکلے گا
for sure
آزمائش شرط ہے
جس ملک کے اکثریتی جج اور اکثریتی جرنیل چکلے والی زہنیت یا اوقات والے ہوں کرپٹ ہوں تو انکا ڈی این اے کرانے سے کسی چکلے کا ناپاک اور کنجر خون ہی میچ کرے گا اور نکلے گا
for sure
آزمائش شرط ہے
Every whore smells like rotten flesh and every corrupt politician, general, judge, bureaucrat and police IG smells like a heap of cow dung.