What did Imran Khan advice Pakistani players for today's match?

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جو ٹیم سیاست سے لاچار ہو وہ ہمیشہ بدنیت سے کھیلے گی

بیس سال سے پاکستانی ٹیم میں سیاست سے چاٹتے ہوئے

پاکستان ہارے تو ہمیں کیا، ہمیں پیسے کمانے ہیں اور منہ دیکھنا ہے منافق اعظم

اگر میں ٹیم میں نہ بھی ہوں تو میری لعنت اور موجودگی پاکستان کو جنہم میں لے جاتی ہے: شعیب ملک سیاستدان

shoaib-malik.jpeg
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک ٹیم میں اندرونی سیاست اور اُس کے موجب سانپ ختم نہیں ہوتے تب تک پاکستان ٹیم ٹھیک نہیں ہو سکتی۔
سانپوں کو صاف کرو اگر جیتنا ہے

AP18262512927861.jpeg
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
یہ ہماری کم نصیبی کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوی چارہ ساز ہوتا کوی غم غسار ہوتا
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
جب تک ٹیم میں اندرونی سیاست اور اُس کے موجب سانپ ختم نہیں ہوتے تب تک پاکستان ٹیم ٹھیک نہیں ہو سکتی۔
سانپوں کو صاف کرو اگر جیتنا ہے

AP18262512927861.jpeg
tomhari baaton main bohot zaher hai .....Itna zaher andar liye phiro gay to apna hee Nuqsan karogay....Baghari daleel aur saboot ke kisi par ilzam lagana kahan ka insaaf hai...
 

Back
Top