What Chitral people have to say about Change in KP by PTI

battery low

Minister (2k+ posts)
15589556_1168732839870945_5021270647459329355_n.jpg
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ستر سال کا گند تین سال میں ختم نہیں ہوتا لیکن عمران خان نے کے پی کے وہ کچھ کر دیا ہے جو کبھی بھی خیبر پختونخوا میں نہیں ہوا ... واہ بابا جی دل کی بات کر دی
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
He is surely telling the truth but don't say he is a commoner. He is a PTI member.
He says, "hamari hakoomat ko sirf 3 sal huey hain".
 
shapik

Senator (1k+ posts)
PTI has done work in chitral ....... But the "Commoner" in the video is District president of PTI chitral Rehmat Ghazi loll
 
Sajeer Alam

Politcal Worker (100+ posts)
Absolute Truth !

ستر سال کا گند تین سال میں ختم نہیں ہوتا لیکن عمران خان نے کے پی کے وہ کچھ کر دیا ہے جو کبھی بھی خیبر پختونخوا میں نہیں ہوا ... واہ بابا جی دل کی بات کر دی
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف نے کام تو بہت کئے ہیں لیکن جو لوٹ مار پہلے حکومتوں نے کئے تھے وہ اتنی جلدی حتم تو نہ ہوگی اور عوام چاہتے ہیں کہ عمران خان پانچ سال میں پختون خوا کو لندن بنائے جو ناممکن ہیں.ملک کو لوٹنے میں وقت نہیں لگتا لیکن اسکو بنانے میں بہت وقت لگتا ہیں.صبر کریں انشاء اللہ عمران خان اس قوم کو ناامید نہیں کرئے گے
 
Sajeer Alam

Politcal Worker (100+ posts)
Next 2 years mey buhat se project complete hojayge, badal jayega KP!