خان صاحب . پھٹیچر شریف خاندان کیوں کسی ٹیکنیکل گراؤنڈ بچیں گے ؟، اگر ایسا ہے تو ہر مجرم اور لٹیرا ٹیکنکل گراؤنڈ پر آزاد اور مظلوم ثابت ہو گا کیا یہی اس ملک کا مستقبل ہے ؟یہی انصاف ہے ؟، ہمیشہ یہ یہ اشرافیہ ، کرپٹ ، لٹیرے اور غدار ایسے ہی چور دروازوں سے فرار اور پھر اقتدار پر سوار رہتے ہیں ، خدا کیلئے اس سوچ اور نظام کو بدلیں . حکمرانوں کیلئے ٹیکنکل اور عوام کیلئے جیل اور جرمانے واہ کیا انصاف اور قانون ہے