Spot on. Army must come clean and hang this general and tell all the damage he done to country. He destroyed the fabric of society by experimenting with beaurocratic system and then could not give a better or equally good system of check and balance.آئیے آج وقت آ گیا ہے کے جناح پور کی اصل حقیقت بتا دی جائے
جناح پور ایک حقیت تھی
جنرل مشرف ایک حرام خور جنرل پاک فوج کے نام پر کلنگ کا ٹیکہ
اس جنرل نے ایم کیوں ایم کی باتوں میں آکر اور اپنے حساب سے مستقبل میں ایم کیو ایم کا سربراہ بن نے خاطر اس پر سے یہ داغ مٹانے کی کوشش کی
اور ایک اور حرام خور برگیڈئیر بلا کو استعمال کیا
اس برگیڈئیر بلا نے ٹی وی پر آکر مشرف کے کہنے پر جناح پور کو ایک سازش کا نام دیا
ایم کیو ایم نے پہلے جنرل اسلم بیگ کو استعمال کیا
پھر جنرل حمید گل کو
اور آخر میں جنرل مشرف کو
ایم کیو ایم نے اپنے اوپر لگے داغ کو تو دھلوالیا مگر اس کم عقل فوجیوں کو ایسا جھٹکا دیا کے نہ تو یہ قبول کر سکتے اور نہ کچھ کہ سکتے ہیں
وہ گانا ہے
اظہار بھی مشکل ہے
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
مجھبور ہیں اف الله - بس چھپ ہی رہ سکتے ہیں
اب وہ بڈھا جنرل ایک قلعہ میں بند ہے
اس جنرل نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اتنا انڈیا نے پچھلے پچاس سال میں نہیں پہچایا
سب سے پہلے پاکستان ہا ہا ہا ہا ہا ہا اہا ہ
وہ کہہ رہا تھا سب سے پہلے پاکستان کی بجاؤں گا
آئیے آج وقت آ گیا ہے کے جناح پور کی اصل حقیقت بتا دی جائے

آپکے مشرف پر لگائے گئے الزامات بھی غلط ہیں، برگیڈیئر امتیاز پر بھی اور متحدہ پر بھی۔
سن 1992 میں برگیڈیئر امتیاز انٹیلیجنس بیور کے سربراہ تھے اور انکا متحدہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔ انہوں نے جناح پور کے الزام سامنے آنے کےبعد پوری تحقیقات کیں اور اسکے بعد رپورٹ دی کہ جناح پور کا دور دور تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
اور ایک برگیڈیئر امتیاز ہی تنہا نہیں تھے، بلکہ اُسوقت کے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل اسد درانی بھی پوری تحقیقات کیں اور اسکے بعد انکی رپورٹ بھی یہ تھی کہ جناح پور کا الزام مکمل طور پر جھوٹا ہے۔
اور اسکے بعد ایک ٹحقیقاتی ٹیم نے کراچی کے کور کمانڈر جنرل نصیر اختر کے تحت کام کیا اور انہوں نے بھی 1992 میں یہی رپورٹ پیش کی جناح پور کا الزام جھوٹا ہے۔
اور اسکے بعد آخر میں اسلام آباد میں جی ایچ کیو والوں نے تحقیقات کیں اور پھر آخر میں جی آیچ کیو نے 1992 کے آخر میں باقاعدہ ایک تحریری بیان جاری کیا جس میں انہوں نے جناح پور کے الزام کو جھوٹا قرار دیا۔
چنانچہ جب آپ کہتے ہیں کہ یہ "مشرف" تھا جس نے جناح پور کا الزام متحدہ سے ہٹایا، تو یہ سراسر غلط بات ہے۔ مشرف کا 1992 میں کوئی کردار نہیں تھا۔
کیا آپکو علم ہے کہ جناح پور کا الزام لگانے والا فقط اور فقط ایک شخص تھا جسکا نام تھا برگیڈیئر آصف ہارون۔ اسکا کراچی آپریشن سے کوئی تعلق نہیں تھا، بلکہ وہ آئی ایس پی آر سے تعلق رکھتا تھا اور فقط چند دنوں کے لیے کراچی آیا تھا۔ اس جھوٹے برگیڈئر آصٖف ہارون نے تحقیقات کے بعد جواب دیا کہ اس نے جناح پور کا نقشہ خود نہیں دیکھا ہے بلکہ اسے کسی اور جنرل نے بتایا تھا جو کہ کراچی میں نہیں بلکہ کسی اور شہر میں تھا۔
چنانچہ جناح پور کا الزام تو متحدہ پر کبھی ثابت ہی نہیں تھا۔ نہ ہی اسکی کبھی عدالتی تحقیقات ہوئیں۔ بلکہ جی ایچ کیو کے تحریری بیان کے باوجود یہ جھوٹا الزام یونہی چلتا رہا اور اسکی بنیاد پر متحدہ کے خلاف 7 سالہ طویل ریاستی دہشتگرد آپریشن کیا گیا جس میں متحدہ کے کئی ہزار کارکنان کو ایجنسیوں نے ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔ اُسوقت بھی یہی رینجرز تھے جو "حقیقی" بنا کر اسکے ذریعے پورے کراچی پر قبضہ کر رہے تھے۔
آج بھی آپ جیسے حضرات کے منہ سے بغیر کسی ثبوت کے جناح پور کا جھوٹا الزام (متحدہ اور مشرف پر) ایک افسوسناک بات ہے۔ کاش کہ آپ لوگ اپنی اصلاح کر سکیں اور اور جھوٹے الزامات کے جو پہاڑ آپ نے کھڑے کر دیے ہیں، انہیں گرا سکیں۔
Good speech. Jernail ki bolti band hogai. Bhaga bhaga gaya hai meeting karnay "oye mennu dasso main ki karan meri bori tayyar hogai jay".

Inn kuttton ke saaath aik kalaaaa khanzeeer bhi hai yahan London mai
بہت ہی اچھا کیا ایجنسیوں نے. کہ کئ ہزار کتوں کو ماورائے عدالت مارڈالا. ایسی کتا مار مہم دوبارہ شروع کر دینی چاہئے تم غداروں کے خلاف
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|