What a great Leader of Afghanistan!

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بہتر ہوگا کہ کسی سیاسی سیٹلمنٹ پر پہنچا جاۓ تاکہ زخم خوردہ افغان عوام سکھ کا سانس لے سکے
لیکن اگر پھر بھی کوئی فریق اپنے مفادات کو عزیز تر رکھتا ہے تو طالبان کو " نو-رحم" کی پالیسی اپنانی چاہیے- زیر کرنے کی طاقت ہی امن اور بالادستی کی ضمانت ہے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Leader was not born untill kabul was captured. WE hope the revolt will end soon, he will compromise and will surrender very soon.
 

Back
Top