Nawaz ka dora karachi ...koi sharam hoti hai koi haya hoti hai
(میاں صاحب کا حا لیہ دورہ کراچی پر شاعر کی نظر )
مرے مکھی تو یہاں ھڑتال کا شکوہ تھا انہں شاھد
اموات فور فگر میں پہنچی تو میاں سیاں بنے چلے آئے
نہ کی تعزیت۔ نہ کی عیادت ، بس کی زیارت سائیں کے آستانے کی
اپنی منجی چھوڑ آیا ہے کراچی میں یہ گنجا
اگلی دفعہ لینے کے لیے جائیگا اس بار تو اسکو دورہ پڑنے والا ہے اور اپنی جان کی حفاظت کی بھی پڑی ہوئ ہے کہ کہیں کوئی ٹھاہ ہی نہ کر دے.....