We've given KP govt rest houses under tourism department's control ,the day we're in power in federa

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو وزیراعلی ہاوس والا وعدہ تھا
وہ سیاسی بیان تھا
شکریہ
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا انسان سمجھتا ہے جو دل میں آئے بول دو . بعد میں کون پوچھے گا

شہباز شریف کی بات کر رہے ہو؟؟

چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے والی بات پر اتنا غصے میں ہو!!!ہ

یا نواز شریف کی بات کر رہے ہو؟؟

بلٹ ٹرین والی بات پر ناراض ہو؟؟؟
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ ،جھوٹ ،جھوٹ -----

غیر سیاسی پولیس والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
بلدیاتی انتخابات والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
غیر جانبدار نیب والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
اپنے لئے پرٹوکول نا لینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
رائٹ ٹو انفرمیشن قانون والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
صحت اور تعلیم پر توجہ دینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو وزیراعلی ہاوس والا وعدہ تھا
وہ سیاسی بیان تھا
شکریہ

گورنر ہاؤس سمجھو میٹرو بس منصوبے کی طرح ہے....عیاشی

وزیر اعلی ہاؤس ایک کام کی بلڈنگ ہے اسکے ختم کرنے کا کیا مطلب اور کیوں؟

 
پاٹے خان کے پائے کا جھوٹاسیاست میں فی الحال پیدا نہیں ہوا ، تین درجن نام گرامی جھوٹے اکٹھے ہو ں تو ایک پاٹے خان بنتا ہے ۔:biggthumpup:
غیر سیاسی پولیس والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
بلدیاتی انتخابات والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
غیر جانبدار نیب والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
اپنے لئے پرٹوکول نا لینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
رائٹ ٹو انفرمیشن قانون والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
صحت اور تعلیم پر توجہ دینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
 

459zaman

Banned
kuch bhi karo mujahi hokumat dedo IMRAN KHAN:banghead::banghead:

awam ni abhi zardari or nawaz ke azab dekhi hain abbhi imran ke azab bhi is qoum ko dekhna hai
 

459zaman

Banned

پاکستان کو نواں نکور بنانے کے دعوے کرنے والوں نے دھرنا کنسرٹ کے دوران تقریبا چودہ کروڑ محض اس لئے خرچ کر دئیے کہ ڈی جے بٹ دھرنے کے شرکا کو انقلابی نعرے بلند کرنے کے دوران پس منظر موسیقی مہیا کرتا رہے اور تبدیلی کا انقلابی سفر اونچے سروں کے ساتھ جاری و ساری رہے۔ غریب پاکستانیوں کے غم میں رقص کر کر کے پتلے ہو جانے والوں نے ابھِی اس بل میں سے صرف چھ کروڑ کی پیمنٹ کی ہے اور بقایا رقم کے لئے ڈی جے بٹ کو لارا لپا لگا رکھا ہے۔۔۔اب یہ تحریک انصاف کے جیالوں کا فرض بنتا ہے کہ فوری چندہ مہم شروع کر کے ڈی جے بٹ کی محنت کا معاوضہ ادا کریں اور اس کے لئے سب سے پہلے اپنے ان ارکان اسمبلی سے چندہ وصول کریں جنہوں نے حال ہی میں قومی اسمبلی سے اپنی غیر حاضرییوں کا معاوضہ وصول کیا ہے ۔

 

459zaman

Banned
غیر سیاسی پولیس والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
بلدیاتی انتخابات والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
غیر جانبدار نیب والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
اپنے لئے پرٹوکول نا لینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
رائٹ ٹو انفرمیشن قانون والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟
صحت اور تعلیم پر توجہ دینے والا وعدہ جھوٹ تھا؟؟

Sawat hospital KPK. PTI just speding money on their luxry trips and thinking only peshwar is KPK. Others all part of province are suffering by huge crisis of medicine and doctors shoratge.
11012016_884739358239990_6421698589203105946_n.jpg
11540906_884739374906655_809952764081711805_n.jpg
11707361_884739398239986_2387660795293641713_n.jpg
1907503_884739418239984_7194944436862324396_n.jpg
11230106_884739434906649_3890550903398811723_n.jpg


<font size="3">[video]https://video-lhr3-1.xx.fbcdn.net/hvideo-xap1/v/t42.1790-2/11227676_892735874134778_547074255_n.mp4?efg=eyJyb HIiOjY1MSwicmxhIjo1NTh9&amp;rl=651&amp;vabr=362&amp;oh=072e4fd 642aff427b3dfd9e85ce308f6&amp;oe=559B3B5D[/video]
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
KPK To Convert 1440 Million Rupees Of Expense Into Income Watch Imran Khan

PTI chairman Imran Khan told that Galyat govt owned 60 rest houses would be convert to public guest houses. It means govt would be in position to earn income 200,000 per guest house instead of bearing same amount as expense. Earning amout would be spend on local masses specially on health and education.



 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: KPK To Convert 1440 Million Rupees Of Expense Into Income Watch Imran Khan

یہ ایک اچھا قدم ہے - اگر سیاست سے یہ پروٹوکول اور شاہی طرز کی مراغات نکال دی جائیں تو یقین کریں کوئی جاگیردار اور سرمایا دار اس طرف رخ نہیں کریں گا
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KPK To Convert 1440 Million Rupees Of Expense Into Income Watch Imran Khan

Yeh hota hai vision. Sab govt k rest houses ko aisay he istemaal ker k income awam pe kharch kerni chahiye. Issi tarah afsar shahi khatum hogi.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: KPK To Convert 1440 Million Rupees Of Expense Into Income Watch Imran Khan

The tax payers money spent on media persons including Mujeeb Ur Rehman Shami could be spent on people welfare? PTI is not using Tax payers money rather donation and has all the rights to spend anyway they like. BTW the money spent by PTI was for awareness of rigging and in my view the money spent very well to expose corrupts.