WATCH Live : http://pknews.tv/News_Channels/Dunya_News.php
CJ met MR in the DARK??
The Blackmailer has been Blackmailed by Arsalan.........
Araslan is running Judiciary as DON
I am not Corrupt Like Govt
[h=6]ارسلان افتخار کیس کے مرکزی کردار اور بحریہ ٹاؤن کے سر براہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ میں آج قرآن پاک لیکرآیاہوں،آج کے بعدمیں کوئی کاروبارنہیں کرونگا،ہماراپروجیکٹ بھی ڈبویاگیاتوذمہ دارسپریم کورٹ ہوگی،اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ملک ریاض نے چیف جسٹس آف پاکستان سے تین سوال کئے کہ رات کے اندھیرے میں کتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں،کیا ارسلان مجھے نہیں جانتا اور کیا ان ملاقاتوں میں موجود نہیں تھا؟۔انہوں نے کہا کہ میں غریب آدمی تھا پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے آٹھ،آٹھ کلو میٹر پیدل چلتا تھا ،بیٹی کے علاج کیلئے بھی میرے پاس رقم نہیں تھی لیکن آج میرے پاس جو کچھ ہے وہ اللہ کی دین ہے اور میرے75فیصداثاثے فلاحی مقاصدکیلئے استعمال ہورہے ہیں۔میں بلیک میل ہوتارہاہوں،میری طرح اوربھی بزنس مین بلیک میل ہوتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی میں آج بھی عزت کرتا ہوں،میں نے اپنے کالموں میں ہمیشہ چیف جسٹس پاکستان کی حمایت کی ہے لیکن ارسلان افتخار "ڈان"ہے۔آج میں سپریم کورٹ انصاف خریدنے نہیں گیاتھا حقائق بیان کرنے گیا تھا ،انہوں نے کہا اگلے ہفتے مزید ایک پریس کانفرنس کروں گا جس میں مزید بم گراؤں گا۔[/h]
Malik Riaz Press Conference