Well Done Raheel Sharif

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
بہت سالوں بعد ملک میں ایسی عید گزری جو کہ اس طرح کی عیدوں کو وطن عزیز کے لوگ ترس گے تھےوطن عزیز میں کافی عرصے بعد امن کی فضا چلی ہے ۔پرویز مشرف کے دور سے شروع ہونی والی قتل غارت کا منطقی ڈراپ سین ہونے کو ہیں ۔

مشرف کے بعد جمہوری حکومتیں بھی ائی لیکن کسی کو بھی ان مسائل کے حل کرنے کی جرات نہیں ہوئی ہلانکہ اس دوران فوج کے جنرلز کو بھی ہمت نہیں ہوئی کہ ملکی تباہ کن حاالات میں جو ملکی اور غیر ممالک انوال ہے ان کو لگام ڈالے پھر جنرل راحیل شریف کا دور شروع ہوا اس کے بعد دنیا اور پاکستان کی تاریح کا ظلم کا وہ واقعہ پیش ہوا جن کی تاریح میں مثال نہیں ملتی جی ہا ں پشاور ارمی سکول میں بچوں کا بے دردی سے قتل عام۔

پھر افواج پاکستان نے اس دلیر جنرل کی قیادت میں ملکی اور ان گیر ملکی درندوں کے حلاف کریک ڈاون شروع کیا وزیرستان سے لیکر کراچی تک سب کی واٹ لگنی شروع ہوگی کراچی میں ایم کیو ایم کی وہ داستانیں منظر عام پر انی شروع ہوگی جن کا کیسی نے سوچھا تک نہ تھا ملکی اور غیر دہشت گرد بھاگنے لگے ۔

الطاف حسین لندن میں ڈرامے پہ ڈرامے کرنے لگا اخری اطلات تک وہ تادم بھوک ہڑتال پر جانے کی تیاری میں 25 .30سال سے اس نے جس بیدری سے پاکستانیوں کو کھال اور ہڈیوں سمیت ان کے ہمدروں نے جس بے رحمی سے کھایا تھا ان کے سایئڈ ایفیکٹ شائد ان کو برطانوی ڈاکٹروں نے بھوک ہڑتال سے علاج کے زریعے شاید ان کی ممکنہ زندگی میں واپسی سے مشروط کردیا ہوا ورنہ ہم نے تو کہیں یہ نہیں دیکھا ہے کوئی حونی بھیڑیا بھی بغیر کھائے پیئے زندہ رہا ہوں ان تمام نیک کاموں کا کریڈٹ بہرحال کوئی مانے یا نامانے راحیل شریف کو جاتا ہے اس کے باوجو د ہم پاکستان جس نہ شکرے پن کی التجائیں کررہے ہے وہ سمجھ سے بلاتر ہے

اگر اپ راحیل شریف کی تعریف کریں تو لوگ اپ کو چھڑتے سورج کا پوجاری کرار دیتے ہے لوگوں کوبھی موردالزام نہیں ٹھراتے کیونکہ پاکستانی تاریح میں بہت سے جنرلز کی تاریح اچھی نہیں رہی لیکن اگر راحیل شریف ان سب سے اچھا اور قابل تعریف کاموں میں لگا ہوا ہے تو کیا ہمارا حق نہیں بنتا کہ ان کو ان جرات اور بہادری پر سلام پیش کریں کیا ایک اچھے جنرل سے پیا ر کرنا جمہوریت کی تو ہیں
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Biradrum esakhelvi tusaan day muu wich ghayoo tay shakkar. Her muhibbay watan Pakistani day dil dee awaz eeo aye. Allah tusaan koo khush rakh-khay mainday bhiraa! :jazak:
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Beshuk iss Eid per hum mulk sy baher rehny waly Pakistaniyoon ko bhi sakoon ka sans mila mulk mein aman ki waja sy.kafi arsa baad sary humwatanoon ko sakoon sy Eid guzarny ka moqa mila aur ye sirf aur sirf Pak Afwaj ke jawanoon aur tamam officers ki sukhut mehnut aur qurbaniyoon ka nateeja hai.
Slam ho Afwaje Pakistan per Aur tamam shuhda per.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کیا ان جرنیلوں کے طالبان بنانے سے پہلے عوام سکون کی نیند نہیں سوتے تھے؟

کیا عوام کا سکون تباہ کرنے والے یہی جرنیل نہیں ہیں جنہوں نے طالبانی ناسوروں کو جنم دیا؟

اگر یہ جرنیل اپنا ہی ڈالا ہوا طالبانی گند صاف کر رہے ہیں تو کیا احسان کر رہے ہیں؟

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اگر اپ راحیل شریف کی تعریف کریں تو لوگ اپ کو چھڑتے سورج کا پوجاری کرار دیتے ہے

ہم تو آپ کو شروع سے بوٹ پالشیا ہی قرار دیتے ہے

بوٹ راحیل شریف کے ہو یا کسی اور جرنیل کے آپ نے پالش کرنے ہے

اس دن راحیل شریف نے خود کہا - ہمیں جو مشن سونپا جائے گا پورا کریں گے اور حقیقت بھی یہی
چاہے ضرب غضب ہو یا کراچی آپریشن یہ جمہوری حکومتوں کے فیصلے تھے
 
بھائی میرے کہنے کا مطلب ٖصرف یہ ہے کے اس بندے راحیل شریف کے اچھے کام کی تعریف ہوں گند صاف کرنا کس نے یہ گند پھیلایا یہ میر ا نہ ہی موزوں ہے اور نہی میں اپ سے سیاسی الجھنوں میں پڑنے کو کہتا ہوں ،جو اچھا وہ تعریف کا حقدار بس
 
ٹاکر بھائی

اب تو بات بوٹ پالش کرنے سے بہت آگے نکل گئی ہے

اب تو فوجی بوٹوں پر نقش و نگار کرنے کا زمانہ آ گیا ہے

[hilar]

14uvng5.jpg

بھائی جی

یہ سب ڈالروں کی گیم ہے. کبھی ڈالر لینے کی خاطر طالبان بنائے جاتے ہیں اور کبھی ڈالرز لینے کی خاطر طالبان کو مارنے کا ڈرامہ کیا جاتا ہے

اگر فوج دہشتگردی ختم کرنے میں مخلص ہے تو پہلے فوج کے اندر موجود دہشتگردوں کے حامیوں کا صفایہ کرے. مجھے پتہ ہے کہ جس دن فوج یہ کرے گی اس دن دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرنے والے سب جرنیلوں کی لاشیں چھاونیوں کے اندر بے گور و کفن پڑی ہونگی

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
باوا ویسے نعرہ چیج کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ اب بات واقعی پالش سے آگے نکل گئی تھی

راحیل شریف ایک پروفیشنل جرنل ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں - وہ ایک کومیتٹڈ اور سیاسی وابستگیوں سے پاک بھی ہے

لیکن یہ حضرات پالش کرتے کرتے اس کو ملک کے وزیر اغظم کے مقابل لے آتے ہے جو کہ جمہوریت کی سرا سر توھین ہے

بوٹ پلشیوں کا اس کے حق میں دلیل ہوتی ہے کہ یہ کیا جمہوریت ہے .. اس کو ہم نہیں مانتے ؟
اچھا بھائی اگر نہیں مانتے تو خیبر پختون خواہ میں اس کے مزے کیوں لے رہے ہو - اسیمبلیون میں واپس کیوں آئے - ترقیاتی فنڈز اور مراغات کیوں لے رہے ہو

کل اگر عمران خان بھی وزیر اغظم بنے جمہوری طریقے سے ہماری رائے تو یہی ہو گی

کہ آرمی چیف اکیس بائیس گریڈ کا افسر- اور خان صاحب چیف ایگزیکٹو ہے

ٹاکر بھائی

اب تو بات بوٹ پالش کرنے سے بہت آگے نکل گئی ہے

اب تو فوجی بوٹوں پر نقش و نگار کرنے کا زمانہ آ گیا ہے

[hilar]

14uvng5.jpg

blatant

Senator (1k+ posts)
dollar har koi leta hay. wardi or no wardi.

aap ka abhi tak dao nahi laga lihaza ap ihtijaaj kar rahe hain. jis din dao lag gya, phir aab bhi khush hongay

بھائی جی

یہ سب ڈالروں کی گیم ہے. کبھی ڈالر لینے کی خاطر طالبان بنائے جاتے ہیں اور کبھی ڈالرز لینے کی خاطر طالبان کو مارنے کا ڈرامہ کیا جاتا ہے

اگر فوج دہشتگردی ختم کرنے میں مخلص ہے تو پہلے فوج کے اندر موجود دہشتگردوں کے حامیوں کا صفایہ کرے. مجھے پتہ ہے کہ جس دن فوج یہ کرے گی اس دن دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرنے والے سب جرنیلوں کی لاشیں چھاونیوں کے اندر بے گور و کفن پڑی ہونگی

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا ویسے نعرہ چیج کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ اب بات واقعی پالش سے آگے نکل گئی تھی

راحیل شریف ایک پروفیشنل جرنل ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں - وہ ایک کومیتٹڈ اور سیاسی وابستگیوں سے پاک بھی ہے

لیکن یہ حضرات پالش کرتے کرتے اس کو ملک کے وزیر اغظم کے مقابل لے آتے ہے جو کہ جمہوریت کی سرا سر توھین ہے

بوٹ پلشیوں کا اس کے حق میں دلیل ہوتی ہے کہ یہ کیا جمہوریت ہے .. اس کو ہم نہیں مانتے ؟
اچھا بھائی اگر نہیں مانتے تو خیبر پختون خواہ میں اس کے مزے کیوں لے رہے ہو - اسیمبلیون میں واپس کیوں آئے - ترقیاتی فنڈز اور مراغات کیوں لے رہے ہو

کل اگر عمران خان بھی وزیر اغظم بنے جمہوری طریقے سے ہماری رائے تو یہی ہو گی

کہ آرمی چیف اکیس بائیس گریڈ کا افسر- اور خان صاحب چیف ایگزیکٹو ہے

ٹاکر بھائی جی

ان بوٹ پالش کرنے والوں کو بتایا کریں کہ

آئین پاکستان میں فوجیوں اور سیاستدانوں کی زمہ داری متعیں کر دی گئی ہیں اور ہر فوجی اور سیاسی حکمران اپنی زمہ داریاں نبھانے کا حلف اٹھاتا ہے

فوج کا کام ملک کی حفاظت کرنا ہے اور سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہے. فوجی سویلینز کے ما تحت ہیں اور سویلینز کے احکامات بجا لانا انکی زمہ داری ہے

قائد اعظم رحمت الله نے فوجیوں کو حکم دیا تھا کہ

مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
dollar har koi leta hay. wardi or no wardi.

aap ka abhi tak dao nahi laga lihaza ap ihtijaaj kar rahe hain. jis din dao lag gya, phir aab bhi khush hongay

میں لعنت بھیجتا ہوں ڈالرز لیکر ناچنے والوں اور انکی حمایت کرنے والوں پر

ur_ai-taair-e-laahautii-us-rizq-se-maut-achchhii-allama-iqbal-couplets.png

Eagle_AF_2.png

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
میرے کچھ عدد جمہوریت سے بھرپور بھائی یہ تو یاد رکھتے ہیں کے طالبان کسنے بناۓ ، یہ بھول جاتے ہیں پیپلز امن کمیٹی کس نے بنائی، پومی بٹ گلو بٹ اور پتا نہیں کون کون سے بٹ کسنے پال کے رکھے، متحدہ نے اپنا عسکری ونگ کیسے بنا لیا؟ اے این پی کے غنڈے کیسے پل گئے؟ چلو فوجی برے ہیں، یہ جمہوریت سے سرشار سیاستداں تو دیوتا ہیں خاص کر کے میاں صاحب. نفرت ہے مجھے دوغلے لوگوں سے. ہم فوج کے اچھے کام کی تعریف کریں تو بوٹ پولشیے، تو چلیں بوٹ پولشیے ہی سہی. کم از کم اپنی فوج کی بوٹ پالش کر رہے ہیں جو کے جمہوریت پسند سیاستداں عرصہ دراز سے کرتے آرہے ہیں. فوج کی گود میں آنکھیں کھولیں، انہیں اپنا باپ مانا، اسکی ڈکٹیٹرشپ سے پیدائش ہوئی اور آج بھی فوج کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھے ہیں. ایسی بے غیرتی سے بوٹ پالش اچھی
 
blatant

Senator (1k+ posts)
haan bilkul, sub he laanut bhejte hain, jab tak apni jaib mai nahi aatay

bilkul theek ja rahe ho baway

میں لعنت بھیجتا ہوں ڈالرز لیکر ناچنے والوں اور انکی حمایت کرنے والوں پر

ur_ai-taair-e-laahautii-us-rizq-se-maut-achchhii-allama-iqbal-couplets.png

Eagle_AF_2.png

m00dy

MPA (400+ posts)
راحیل شریف کی نیت پر شک نہی کر رہا، لیکن ھماری فوج بھی بالعموم کرپٹ ھی ہے۔۔ یہ جو کراچی کا گند ہے آدھا تو فوج کا اپنا پیدا کیا ہوا ہے۔ طالبان تو پھر سرحد کے اس پار کیلئے بناۓ گۓ تھے، وہ الگ بات کے بعد میں وہی طالبان گلے کی ہڈی بن گۓ
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میرے کچھ عدد جمہوریت سے بھرپور بھائی یہ تو یاد رکھتے ہیں کے طالبان کسنے بناۓ ، یہ بھول جاتے ہیں پیپلز امن کمیٹی کس نے بنائی، پومی بٹ گلو بٹ اور پتا نہیں کون کون سے بٹ کسنے پال کے رکھے، متحدہ نے اپنا عسکری ونگ کیسے بنا لیا؟ اے این پی کے غنڈے کیسے پل گئے؟ چلو فوجی برے ہیں، یہ جمہوریت سے سرشار سیاستداں تو دیوتا ہیں خاص کر کے میاں صاحب. نفرت ہے مجھے دوغلے لوگوں سے. ہم فوج کے اچھے کام کی تعریف کریں تو بوٹ پولشیے، تو چلیں بوٹ پولشیے ہی سہی. کم از کم اپنی فوج کی بوٹ پالش کر رہے ہیں جو کے جمہوریت پسند سیاستداں عرصہ دراز سے کرتے آرہے ہیں. فوج کی گود میں آنکھیں کھولیں، انہیں اپنا باپ مانا، اسکی ڈکٹیٹرشپ سے پیدائش ہوئی اور آج بھی فوج کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھے ہیں. ایسی بے غیرتی سے بوٹ پالش اچھی

طالبان پی پی نے بنائی۔ جنرل نصیر اللہ بابر انہیں فخر سے اپنا بیٹا بتاتے تھے۔ لیکن واضح رہے کہ جنرل نصیر اللہ بابر اس وقت فوج میں نہیں تھے بلکہ بے نظیر حکومت کے وزیر داخلہ تھے۔ اور انہوں نے ایم کیو ایم کے خلاف فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی کی کمر توڑ کر رکھ دی تھی۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف کی نیت پر شک نہی کر رہا، لیکن ھماری فوج بھی بالعموم کرپٹ ھی ہے۔۔ یہ جو کراچی کا گند ہے آدھا تو فوج کا اپنا پیدا کیا ہوا ہے۔ طالبان تو پھر سرحد کے اس پار کیلئے بناۓ گۓ تھے، وہ الگ بات کے بعد میں وہی طالبان گلے کی ہڈی بن گۓ

ایم کیو ایم فوج ہی کی پیداوار ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کے خلاف آپریشن بھی فوج ہی کو خواہش پر ہو رہا ہے ورنہ شریف برادران کو کراچی سے کوئی دلچسپی نہیں۔

طالبان کا مسئلہ یہ ہے کہ جب روس افغانستان سے واپس چلا گیا تو وہ افغار رہنما جو مجاہدین کہلاتے تھے۔ اقتدار کی جنگ مییں آپس میں الجھ پڑے
چوونکہ روس کے چلے جانے کے بعد عالمی برادری نے افغانستان کے مسئلے سے ہاتھ اُٹھا لیے اس لیے ان کے اقتدار کی رسہ کشی اور خون خرابے کے آثار اور سائڈ افیکٹس کو پاکستان کو ہی برداشت کرنا تھا۔
ایک رہنما (مجددی یا ربانی) کو عارضی صدر بنا کر انتخابات کرنے کا کہا گیا مگر صدر بننے کے بعد اس نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
یہاں تک کہ اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سب افغان رہنماوں کو مکہ میں مدعو کیا اور خانہ کعبہ میں اس سے جنگ نہ لرنے کا عہد لیا۔ سب نے قران پر قسم کھا کر آئیندہ نہ لڑنے کا عہد کیا۔ لیکن کابل پہنچتے ہی سارے عودے وفا بھول گئے اور اسی پرانی روش پر آگئے۔ ان کی آپس کی لڑائیاں پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کر رہی تھیں۔ مزیہ یہ کہ سارے مجاہدین پاکستان کی بجائے انڈیا سے پیار کی پینگیں بڑھانے لگے اسی اثنا میں پی پی کی حکومت آگئی۔ وہاں افغانوں کی آپس کی لرائیاں زور پکڑتی چلی گئیں۔ نتیجتاً وہاں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی مدد سے طالبان پیدا کیے گئے جنہوں نے وہں حکومت سنبھال لی۔ لیکن پاکستان کو طالبان کی بھاری قیمت چکانی پڑی اور پڑ رہی ہے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

کیا ان جرنیلوں کے طالبان بنانے سے پہلے عوام سکون کی نیند نہیں سوتے تھے؟

کیا عوام کا سکون تباہ کرنے والے یہی جرنیل نہیں ہیں جنہوں نے طالبانی ناسوروں کو جنم دیا؟

اگر یہ جرنیل اپنا ہی ڈالا ہوا طالبانی گند صاف کر رہے ہیں تو کیا احسان کر رہے ہیں؟

Bawa Brother, True - they are doing no favors but correcting their own mistakes
so when someone try to put things right, should we not appreciate him?

He is surely trying to correct the mistakes of Previous Generals and must be appreciated.

Your argument is just like PPP did worst Governance in our history
and now if Noon is little better, we appreciate that they are trying something better
otherwise sweeping statement that all Politicians are suckers will be valid in this context

and I am not a Boot Palshia :), far from it ...