لاہور:پولیس کے کریمنل ریکارڈ آفس کا انچارچ کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ انچارج سی آراومحمدسہیل پیسے لیکر خفیہ ریکارڈ باہرفراہم کرتاتھا۔ ملزم نے چند ماہ میں ایک کروڑ سے زائد پیسے کمائے ۔
نئی فورس، تفتش و تحقیق ، انویسٹی گیکشن ھورہی ھے، کمیٹی بنادی ، گرفتاریاں، مجرم کو کیفرکردار تک پہنچا دیں گے ، لارجر بنچ بنا دیا گیا، شوباز صاحب نے نوٹس لے لیا ۔ٹیم بھیج دی گئ وغیرہ وغیرہ
اس قسم کے بیان بازی سے پٹواریوں کو بیوقوف تو بنا سکتے ہیں لیکن حقیقت میں مظلوموں سے اپنے عہدے سےانصاف نہیں کرسکتے۔