"We'll Blame It On The Muslims, Naturally" - 1996

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
The first clip is from the 1996 movie, Long Kiss Goodnight. It is foreshadowing 9/11 just like the pilot episode of The Lone Gunmen, Fight Club, the Simpsons, or Super Mario Bros, or the Illuminati Game Cards by Steve Jackson...and the list goes on & on.

look up who the 5 people were who were arrested on the George Washington Bridge on 9/11, & find out what they had in their van, & see how the arrests were reported the first day but then disappeared from US tv PERMANENTLY

high profile people who have acknowledged the ISRAELI MOSSAD involvement in the 9/11 attacks.........................
former head of the US ARMY WAR COLLEGE, Dr Alan Sabrosky
former PRESIDENT OF ITALY, Francesco Cossiga
former MI5 agent, Annie Machon
renowned BBC correspondent Alan Hart
US Marine Ken O'keefe
 
or the Illuminati Game Cards by Steve Jackson...and the list goes on & on.



Fawad Digital Outreach Team US State Department


سال 1995 ميں جاری ہونے والی جس کارڈ گيم کا ريفرنس آپ نے ديا ہے اس کا مقصد سازشی تھيوريز اور کہانيوں پر کسی سنجيدہ راۓ کا اظہار نہيں بلکہ محض طنز کرنا تھا۔ اس حوالے سے يہ بات خاصی دلچسپ اور حيران کن ہے کہ ان افراد کے کام کو ان بے سروپا کہانيوں کی سچائ کے ثبوت کے طور پر استعمال کيا جا رہا ہے جو درحقيقت اس مخصوص طرز فکر کا تمسخر اڑا رہے تھے۔


امريکی ثقافت ميں مہم جوئ پر مبنی کامک بکس، سائنس فکشن کہانيوں اور تباہی وبربادی کے مناظر پر مشتمل فلموں کا اہم مقام ہے۔ آپ امريکہ ميں کسی بھی اہم عمارت يا شہر کا تصور ذہن ميں لے آئيں۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ کسی نہ کسی فلم، کامک بک، ٹی وی شو، ناول يا کتاب ميں اس کی تباہی اور بربادی کے حوالے سے کہانياں يا مصنوعی مناظر آپ کو مل جائيں گے۔ حقيقت يہ ہے کہ کہانی نويس اور کامک بک آرٹسٹ اپنے ناظرين اور قارئين کی تفريح طبح کے لیے مہم جوئ اور ايکشن کے ساتھ ساتھ تباہی اور بربادی سے متعلق نت نۓ اور انوکھے خيالات اور آئيڈيا پر کام کرتے رہتے ہيں۔


جہاں تک 1995 میں جاری ہونے والی کارڈ گيم کا سوال ہے تو اس ميں دکھاۓ جانے والے مناظر تو تصوراتی اور تخيلاتی تناظر میں انوکھے بھی نہيں قرار ديے جا سکتے کيونکہ سال 1993 میں دہشت گرد ورلڈ ٹريڈ سينٹر کو تباہ کرنے کی ناکام کوشش کر چکے تھے۔


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ