Welcome to the Club

pkfighter

Councller (250+ posts)
Caption this

1102951778-1.jpg

Last edited:

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
lol....Pakistan is not a part of BRICS(Brazil, Russia, India, China and south Africa) tu phir kaun say club may welcome?
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
نواز شریف نے پیوٹن سے ملتے ہی شکوہ کر دیا کہ انہوں نے خان صاحب کو کیوں نہیں بلایا، اب انھیں تحریک انصاف کی مرچیاں بھی سہنی پڑیں گی
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
نواز شریف نے پیوٹن سے ملتے ہی شکوہ کر دیا کہ انہوں نے خان صاحب کو کیوں نہیں بلایا، اب انھیں تحریک انصاف کی مرچیاں بھی سہنی پڑیں گی

پوٹن نے جواب دیا
میاں صاب عمران خان غیرت مند آدمی ہے
ہمیں آپ جیسے بےغیرت کی ضرورت ہے ، اس لیے صرف آپ کو بلایا
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)

پوٹن نے جواب دیا
میاں صاب عمران خان غیرت مند آدمی ہے
ہمیں آپ جیسے بےغیرت کی ضرورت ہے ، اس لیے صرف آپ کو بلایا

یار مجھے وہ بات یاد آ گیی تھی جب عمران خان نے اکنامک فورم میں شرکت کی تھی

میری ذاتی رایے میں نواز شریف پاکستان کی نمائیندگی کر رہا ہے، اس میں سیاست اور لعن طعن کچھ دیر کے لئے چھوڑی جا سکتی ہے، باقی جو کسی کا دل چاہے
 
aimless

Minister (2k+ posts)
lol....Pakistan is not a part of BRICS(Brazil, Russia, India, China and south Africa) tu phir kaun say club may welcome?

bro Pakistan is asked to join :) its nice also i heard Puten is planning to visit Pakistan ... i think after Raheel Sharif Visit now Russia and Pakistan r friends
 
m00dy

MPA (400+ posts)
اب ڈگھے شریف کی کچھ فیکٹریاں ماسکو مں بھی عنقریب لگیں گی۔ پاکستانی عوام مردہ باد، پٹوار لیک زندہ باد
:biggthumpup:​
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
10995668_1003358793055456_8670785697503150553_n.jpg
اور ایک بار پھر ہمارے بھولے بادشاہ نے اپنے ملک کا وقار بیچ دیا
روس میں حال ہی میں ایک کانفرنس ہوئی جہاں ہمارے وزیر اعظم نے بھی جانے کا ارادہ ظاہر کیا، اس کانفرنس میں بھارت، چائنہ روس کے علاوہ کئی ممالک تھے
لیکن اس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ جو تضحیک کی گئی میں اسکا ذمہ دار صرف اور صرف نواز شریف کو سمجھتا ہوں
1- اس کانفرنس میں روس، چین اور بھارت ساتھ ساتھ تھے، یہاں تک کہ کانفرنس کے دوران بھی ان تینوں ممالک کے سربراہ ساتھ بیٹھے رہے جبکہ وزیر اعظم پاکستان کو منگولیا کے سربراہ کے ساتھ ایک کرسی دی گئی
2- اسکے بعد جب آخر میں تصاویر کا معاملہ آیا تو وہاں بھی چین روس اور بھارت صف او میں نظر آئے جبکہ ایک ایٹمی اور خود دار ملک پاکستان کا سربراہ آخری لائن میں تیسری دنیا کے ممالک کے ساتھ کھڑا ہاتھ ہلاتا نظر آیا
ان سب واقعات کے بعد عالمی میڈی میں پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور پاکستان کی اس تضحیک کی وجہ صرف ہمارے کرپٹ لیڈران ہیں جنکی نہ تو اپنے ملک میں کوئی عزت ہے اور نہ باہر کسی ملک میں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت اس بےغیرت گنجے پر، اس کھوتے کو احساس ہی نہیں کے وہ قومی پرچم کو اپنے ناپاک قدموں تلے روند رہا ہے
 
Abdul jabbar

اسے کہتے ہیں"خبث باطن"کچھ لوگوں کے اندر لگی اندوہناک آگ کے شعلے سر کے اوپر سے بلند ہونے لگے ہیں۔ اللہ تو نواز شریف کو نواز رہا ہے اور یہ جل جل کر بھسم ہوئے جا رہے ہیں۔ اللہ ان پر رحم فرمائے۔
10751370-painted-illustration-of-a-screaming-man-in-flames.jpg

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
لعنت اس بےغیرت گنجے پر، اس کھوتے کو احساس ہی نہیں کے وہ قومی پرچم کو اپنے ناپاک قدموں تلے روند رہا ہے
عقل سے عاری تو پہلے ہی تھے اب آنکھیں بھی کام کرنا چھوڑ گئی ہیں؟ اگر ایسا ہی ہے تو کسی آنکھوں والے سے پوچھ لو تمام رہنمائوں کے ممالک کے پرچم نیچے ہی رکھے ہیں ۔ پاکستان کا پرچم کا ایک کونا تک بھی پائوں کے نیچے نہیں۔ سبز اور سفید تمام کا تمام نظر آ رہا ہے جبکہ دیگر ممالک اور خاص طور پر چائنا کا پرچم اور پائوں دیکھ لو۔
گالیاں بکنا، اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ گالی بکنے والے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں اور اس کے اندر کتنی تکلیف ہے۔ اور اپنی فرسٹریشن کا اظہار کر رہا ہے۔ تو برادر اگر ایسا کرنے سے افاقہ محسوس کرتے ہو تو لگے رہو۔