Weapons & Kids of Karachi

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اسکول ویران ہو چکے ہیں
تعلیمی ادارے اجڑ چکے ہیں
قوم کے ہونہاروں کے ہاتھ میں ہتھیار دے دیے گئے ہیں
آگے خود ہی سوچ لیں کہ قوم کیسی ترقی کر رہی ہے
اور پھر بھی دعوا یہ ہی ہے کے ہم تو امن پسند ہیں ، ہم تو مظلوم ہیں ، ہم تو خود دہشت گردی کا نشانہ ہیں

 

Back
Top