We Will Vote to Nawaz Sharif Because Imran Khan Did Nothing in Punjab - Amazing Views of Rawalpindi

strangerthanfiction

MPA (400+ posts)
Its sad to see such ignorance and frankly all N league voters have the same thinking pattern even if they are educated, in last election i asked a poor daily wages worker in my village why he voted N , he said because they have built a metro in Lahore thats why , i said whats the benefit of it to you ?he had no answer
 
S.H. Khan

MPA (400+ posts)
نوازشریف کا مختصر تعارف
1- عوامی مقبولیت کی بجاۓ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کی آشیرواد سے آغاز
2- الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا
‏3- چھانگا مانگا سے سیاست میں کرپشن کا آغاز
‏4- کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت اور سپریم کورٹ کے جج پر حملہ
‏5- سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
‏6- آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کو خریدنے اور ناکامی کے صورت میں جبری ریٹائرمنٹ
‏‏7- منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس
‏8- یہ ریکارڈ پر ہے غلام اسحاٰق نے کہا نوازشریف پہ کبھی اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک گر سکتا ہے یہاں تک کے یہ صوبوں کو بھی لڑا دے گا
‏‏9- نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو یہ پاٶں اور جب اقتدار میں تو گریبان پکڑتا ہے
‏10- نوازشریف اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک گر سکتا ہے اسکی مثال اپوزیشن لیڈر بینظیر اور والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی
‏11- دوران کارگل جنگ امریکی حکم اور ہندوستان کی خواہش پر اپنی ہی فوج کی مخالفت
‏12- نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ اور پھر منظر عام پر انے پر معاہدہ سے انکاری ہو جانا اور پھر وہی کہ شریف خاندان پیسے اور اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک گر سکتا ہے
‏13- سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا

‏14- بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے این آر او کا غیر قانونی معاہدہ کر کے دوبارہ سیاست میں داخل ہونا
‏15- دھاندلی اور کرپشن کا جال بچھا کر تیسری بار وزیراعظم کےعھدہ پر برجمان ہونا
‏16- پی ائی اے سٹیل مل، ریلوے اور دیگر حکومتی اداروں کو جان بوجھ کر تباہ کرنا
‏17- ایف آئی اے, نیب پر اپنے من پسند افراد کو بیٹھا کر میریٹ کا ستیاناس اور اس حساس قومی ادارے کو عملی طور پر تباہ کرنا
‏18- اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف
‏19- ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا
‏20- کرپٹ اور مجرموں کے نیٹ ورک کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا
‏21- رشوت اور کرپشن اور عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینا
‏22- ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کےسامنے14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا - عدالتی کمیشن کی رپورٹ کو عوام اور منظر عام پر نہ لانا
‏23- الیکشن دھاندلی پہ غیرجانب دار کمیشن بنانے سے انکار
‏24- مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا اپنے گھر بلا کر پاکستان کے قانون کی دھجیا اور کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات سے کھیلنا
‏25- اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا
‏26- قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ترین ڈیل کرنا
‏27- پانامہ کیس میں اپنے خاندان سمیت اربوں روپے کی کرپشن اور کمپنیوں میں ملوث ہونا
‏28- پانامہ پر اسمبلی فلور اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا
‏29- مریم صفدر کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا
‏30- مریم صفدر کا ملکی فوج اور ملکی مفادات کے خلاف سازش کر کے فوج اور پاکستانی اداروں کو دنیا بھر میں بدنام کرنا
‏ ان میں سے ایک کرائم بھی کرنے والا
‏مہذب معاشروں میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا
ایکس ٹو
 
S.H. Khan

MPA (400+ posts)
نوازشریف کا مختصر تعارف
عوامی مقبولیت کی بجاۓ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کی آشیرواد سے آغاز
الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا

ایکس ٹو‏ ان میں سے ایک کرائم بھی کرنے والا
‏مہذب معاشروں میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا
ایکس ٹو
 
S.H. Khan

MPA (400+ posts)
یہ ریکارڈ پر ہے غلام اسحاٰق نے کہا نوازشریف پہ کبھی اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک گر سکتا ہے یہاں تک کے یہ صوبوں کو بھی لڑا دے گا
نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو یہ پاٶں اور جب اقتدار میں تو گریبان پکڑتا ہے
 
Saviour

Minister (2k+ posts)
Lolzzz nawaz sharif wazir e dakhila hai. That's the real colours of patwari. The problems he has told supposed to solve govt but the are expecting from IK. Metro banai hai lolzzzxz.
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Don't worry guys. Punjabis are master of switching sides. Right now nawaz is powerful so they support him. But if he is disqualified, you will see these same people bash nawaz sharif. Just in the last 50 years, punjabis voted/supported
1) ayub khan against Fatimah Jinnah
2) bhutto against Yahya khan
3) zia against bhutto
4) Nawaz against benazir
5) Musharraf against Nawaz
6) Nawaz against Musharraf/PMLQ
7) Nawaz against Imran

Now punjabi voter is waiting how the panama case will pan out. Trust me if nawaz is disqualified or barred from future elections, you will find the same people who used to shout 'sher aya sher aya' will be shouting 'sher ka shikari aya'
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
pora programe dekhoo phir pata chaly ga NA 56 kio target tha planted hounay ka bawjoud mostly loug pti ko support ker rhay thay
 
jaago jaago

MPA (400+ posts)
.... noora leaaaak and ppp voters are the most jahil and laaanti people of Pakistan. Raqam barao ganj sharif bikao bhaarray k tattoo patwari and bikao media tumare saath hai ....
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں حکومت نون لیگ کی ہے. لیکن میں عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا کیوں کہ اس نے پنجاب میں کچھ نہیں کیا. واہ
خالص نون لیگی منطق
:crazy:(huh):Eyecrazy::133:
کیا کہنے بھئی کیا کیا کہنے. کیسے کیسے ہیرے موجود ہیں
:banghead::doh:
 
balanced

MPA (400+ posts)
واہ جی واہ۔۔ میں صدقے جاواں ۔ نواز شریف زبردست میٹرو بنائی۔۔
عمران خان روٹی کپڑا اور مکان دے گا تو ووٹ دیں گے۔۔

جیسی قوم ویسے حکمران
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Back
Top