We Will Open Food Centers for Women - Bilawal Bhutto

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھیکاری پیدا کروتاکہ تم لوگوں کا پھدو لگا رہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lol...yes he can make..as his father made food centers in Thar district..and provide clean water entire Sindh also.. please gives a big hands to Billo Rani...
 

PAKSTRANGER

New Member
رزق کا وارث ﷲ ہے۔ کھولنے ہیں تو سکول ، ہسپتال کھولو عوام کے فرعون اور نمرودو۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
After Benazir, this clown is here to ensure that the next generation of their voters is also a stream of beggars looking for handouts
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کی عزت نفس بحال کرنے کا کوئی کام نہ کرنا بس انکو بھیک مانگنے کی تر غیب دو تا کہ تمھارا کام چلتا رہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bus awam ko bheek aur karzon mein hi mubtala rakhna, kabhi asai kuch nahi kerna jaha ghareeb ke halat behtar houn, naukriyan paida houn, ghareeb taleem hasil ker ke apnay paon pe khud kharda ho jai.

PPP walon ko sirf bheek dene aati hai. PMLN walon ko har waqt motorway sooji rehti hai
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
What our politician think about voters respect & values? I think they are disconnect from the pulse of people of pak. Whic is very important to see how/what our people are thinking about them. Our corrupt politician/leaders still living in the fools paradise. Let's wait & wacth in ELE 2018.

news-1530544873-8587.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو پاکستان کی تقدید بدلیں گے غریبوں کے لیے بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کریں گے جہاں غریبوں کو کھانے پینے کی اشیاء کم قیمت پر ملیں گی پاکستان کی تقدیر بدلنے کے لیے عوام میرا بازو بنیں۔ ٹھٹھہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شاندار استقبال پر شکر گزار ہوں مجھے یقین ہے جس طرح آپ نے شہید بھٹو کا ساتھ دیا اسی طرح اسی سوچ سے اس جذبے سے آپ میرا ساتھ بھی دیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی آج واحد جماعت ہے جس نے اپنا منشور پیش کیا، آپ ہماری سیاست سے واقف ہیں آپ ہماری پالیسیوں سے واقف ہیں، آپ جانتے ہو پیپلز پارٹی کا منشور ہمیشہ عوام دوست ہوتا ہے، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلا انقلابی منشور لا رہا ہے، ہم ہی آپ کے مسائل حل کر سکتے ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کا خیال رکھا ہے ،ہم نے بے نظیر انکم سپورٹ جیسا انقلابی پروگرام شروع کیا تھا ،ہمارے منشور میں بھوک مٹاؤ پروگرام شامل ہے، اس پروگرام کے ذریعے ہم آپ کو فوڈ کارڈ دیں گے، اس کارڈ کے ذریعے آپ کو کھانے پینے کی اشیاء کم قیمت پر ملیں گی، ہم ہر یونین کونسلز میں فوڈ سٹور کھولیں گے ،فوڈ سٹور عورتیں چلائیں گی تا کہ اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف بیروزگاری اور بھوک کا مقابلہ کیا جاسکے بلکہ عورتوں کو بااختیار بنائیں گے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے مجھے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے، آپ نے میرا بازو بننا ہے ،ہم ملکر اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں اگر آپ میرا ساتھ دیں گے تو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، ہمیں ملکر بی بی کا وعدہ نبھانا ہے پاکستان بچانا ہے آپ نے تیر پر ٹھپہ لگانا ہے، اگر آپ تیر پر مہر لگا رہے ہو تو بلاول بھٹو زرداری کو ووٹ دے رہے ہو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کو ووٹ دے رہے ہو۔

news-1530344620-2858.jpg


شہباز شریف کا انتخابات کے بعد قومی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ سادہ اکثریت ملی، تو بھی قومی حکومت بنائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو سب کو مل کر چلنا ہو گا۔انکا کہنا تھا کہنیب الیکشن سے پہلے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو گرفتار نہ کرے۔ شہباز شریف

Source
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انکی اپنی بھوک کبھی ختم ہو گی تو دیکھیں گے ، عوام کو کون پوچھتا ہے

انکو شرم نہی آتا کہ چالیس سال سے سندھ میں حکومت کر رہے ہیں اور ابھی بھی قوم بھوکی ہے
اب تو انکے خوں کی بھوکی ہے
کراچی میں وٹے پڑے ہے نا اسکو