We will not let any power use Afghani soil against our neighbours: Taliban

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی عقل طالبان کو ۹۰ کی دہائی میں آجاتی تو امریکہ کبھی بھی وہاں حملہ نہ کرتا
امریکا نے کسی کو سوچنے سمجھنے کی مہلت نہیں دی. خود ہی مدعی خود ہی جج بن کر فیصلہ کر لیا. افغانستان میں اسامہ بن لادن کا اڈریس معلوم تھا. پاکستان کو
with US or against US
کی دھمکی لگائی. جلدی میں مرضی سے افغانستان آیا اور جلدی میں مرضی ہی سے نکل گیا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمسایہ ممالک بھی عہد کریں کے وہ ان کی سرزمین طالبان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا نے کسی کو سوچنے سمجھنے کی مہلت نہیں دی. خود ہی مدعی خود ہی جج بن کر فیصلہ کر لیا. افغانستان میں اسامہ بن لادن کا اڈریس معلوم تھا. پاکستان کو
with US or against US
کی دھمکی لگائی. جلدی میں مرضی سے افغانستان آیا اور جلدی میں مرضی ہی سے نکل گیا
اسلام پسندوں نے طالبان کو بچانے کیلئے اپنی مرضی کی تاریخ گھڑی ہوئی ہے۔
امریکہ کہتا رہا ہمیں اسامہ سے دے دو مگر طالبان نہیں مانے
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا نے کسی کو سوچنے سمجھنے کی مہلت نہیں دی. خود ہی مدعی خود ہی جج بن کر فیصلہ کر لیا. افغانستان میں اسامہ بن لادن کا اڈریس معلوم تھا. پاکستان کو
with US or against US
کی دھمکی لگائی. جلدی میں مرضی سے افغانستان آیا اور جلدی میں مرضی ہی سے نکل گیا
9/11 attack krnay ka maqsad kye tha?
is sy acha tha ye attack isreal k upar krtay kam z akm kuch log aj zinda to hotay