We will boycott court proceedings if SC forms commission over Panama isssue :- Naeem Bukhari

Constable

MPA (400+ posts)
نواز شریف کے کیسز کی فائل سامنے دیکھ کر ہی ہیجڑے ججوں کے گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ محلول خارج ہونے کیلئے اوپر حلق میں کھٹی ڈکار کی طرح چڑھنے لگتا ہے۔
ماں صدقے! مدعی اور ملزم سے مشورے کیے جا رہے، تجاویز مانگی جا رہی ہیں کہ فرمایئے حضور آپ ہم سے فیصلہ کروانا چاہتے ہیں یا کمیشن کی سہولت سے فائدہ اٹھانا پسند فرمائیں گے؟

کیا یہ سہولت دیگر ملزمان کو بھی دی جاتی ان سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ جناب فرمائیں آپ فیصلہ ہم (ججز) سے کروائیں گے یا آپکے لیے کوئی کمیشن تشکیل دے کر آپ کا مقدر بگاڑا، سنوارا جائے؟
بات کتابی سہی لیکن ہے صحیح کہ عدالتیں قوانین کے مطابق فیصے کرتی ہیں، ملزم اور مدعی کی منشا کے مطابق نہیں۔ یاد رکھیے کہ بنچ کا فیصلہ بذات خود ایک نظیر (پریزڈنس) ہوتا ہے اور ایک درجے میں قانون کی حیثیت اختیار کر لیتا ہے۔ اب ایک لمحے کیلئے سوچیے کہ آپ کیا نظیر قائم کرنے جا رہے ہیں کہ ملزم اگر وزیر اعظم اور بارسوخ شاہی خاندان کا فرد ہے تو فیصلہ فریقین کی رضامندی سے ہوں گے لیکن جس مری، مکی عوام کے خون سے ٹیکس نچوڑ کر تمہاری موٹی موٹی چربیلی تنخواہیں دی جاتی ہیں ان کے فیصلے جنبش قلم سے؟

اب کہا جائے گا کہ یہ ایک وزیر اعظم اور ریاست کے مستقبل کا فیصلہ ہے سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔
جناب والا، وہ دو انسان جنہیں آپ کی عدالت سے اپنی بیگناہی سننے کا موقع میسر ہونے سے پہلے ہی عجلت میں پھانسی پر جھلا دیا گیا وہ بھی اپنے ماں باپ اور بھائی، بہنوں بچوں کیلئے کسی وزیر اعظم سے کم تھے نہ انکا گھر انکے لیے کسی ریاست سے کم تھا لہذا ہمیں ریاست کی وسعت اور وزیر اعظم کے عہدے کے رعب نہ دکھائیں۔ اپنی اپنی سلطنت میں ہر انسان کسی نہ کسی کیلئے وزیر اعظم ہوتا ہے۔
ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ اگر وزیر اعظم کسی چوری، ہیرا پھیری میں ملوث ہے تو اُس پر قانون کی ہر ہر تعزیر لگا کر سزا دی جائے۔ گردن کو ہاتھ کی طرح کاٹیں کہ آئندہ مالِ عوام پر بری نگاہ ڈالنے والے حاکم کا ہاتھ نہیں سر کانپے۔
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Once again it seems to be a grand plan with a grand alliance, with PTI in one corner.

1. Supreme court had decided from day 1 to go for a commission. All this song and dance was for public consumption.
2. PPP put forth its 4 point agenda to create commission based on TORs settled in assembly.
3. JI kept pushing for a commission.

Now I believe that during this one month vacation, PMLN will sit down with PPP to discuss their '4 points', and settle on TORs for a commission, and pass it through the parliament. Those TORs will be designed to protect both Sharif and Zardari. Khel khatam aur paisa hazam.
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Laanat ho inn judges par. Yeh log faysla nahi karen gay. Sirf awan kau baywaqoof bana rahay hai. Aur muzay kar rahay hain
 

Back
Top