میں اس تھریڈ کے توسط سے اگر پاکستان کے ارباب اختیار یہ تھریڈ پرہیں تو ان کو چاہیے ہے کے لاہور کے ایک مخصوس سوچ کے مدارس اور منصورہ کی کڑی نگرانی کی جاے ان کے طالب علموں کی شناخت کی جاے ورنہ یہ لوگ پھر سے اس ملک کے اندر آنے والی کرکٹ کو پھر سے رکوا دیں گے اور ملک پھر پیچھے چلے جاے گا