We Should Support Non-Indian Focussed TV Channels

Yasirsaeed2002

MPA (400+ posts)
Usslam-o-Alikum brothers and sisters and Eid Mubarrak. I am a member for quite a while but have been passive viewer of siasat.pk. But today I thought of expressing my feelings by posting my suggestion.

We cry alot about the indian content on our tv channels but are we doing anything to change this. What we can do is to promote/support channels which are non-indian focused and with a postive outlook about pakistan and this support could be monetary if need be. I have been looking at various channels like Geo, Dunya, Samaa mainly and I have compared them with Waqt News. Although Waqt news is not ideal but the two main points of my obervation are:


  • They are showing miseries in occupied kashmir by india in their headlines
  • They are not showing indian kanjarkhana (forgive my language please) or atleast I have not seen in their news.

There will be other channels which I am unaware of. So what we can do is to start watching and promoting these channels.

Your comments please.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
I totally agree with you. I stopped watching a while ago GEO TV and stopped reading Jang Group News papers. I would also economically bycott them and will not buy products which are advertised on GEO TV.
 

Argonaut

Banned
Nawa-i-Waqt group is the only truly Pakistani nationalist media group.

For those who do not want to be brain washed by pro-india media, Waqt TV and Nawa-i-Waqt newspaper are the best options.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے لوگوں کو پسند نہیں آئیگا اگر میں یھاں سچھ بولوں گا- جیو ٹی وی میں انڈین کلچر یا اینڈین کنجر خانہ یقینن ناپسندیدہ ہے لیکن اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ پاکستان کے عوام کے سامنے سچھ بولنے سے بھی پرہیز کیا جائے، ہمارے اداروں میں بہت سی خرابیاں موجود ہیں جن کو درست کرنے کی ضرورت ہے اور اگر حامد میر یا ان کے طرح کوئی اور ان باتوں پر روشنی ڈھالتے ہیں اور اس وجہ سے ان کے ساتھ اختلاف کا آغاز ہوتا ہے اور اینڈین کنجر خانہ اصلی ہدف نہیں ہوتا تو اس بات کو میں اور بھی غلط سمجھتا ہوں کیوں اس طرح خرابیاں ہم میں سے اور ہمارے اداروں میں سے نہیں نکلتی بلکہ ہم ان خرابیوں کے ساتھ پرورش کرتے ہیں اور ایک مونسٹر میں تبدیل ہوجاتے ہیں جس کا نتیجہ پھر یہی نکلتا ہے کہ انڈین کلچر ہم پر حاوی ہوجاتا ہے
اس لئے گزارش ہے کہ ہر ایک چیز کو ٹھیک کرنے کی کوشیش کی جائے نہ کہ صرف دشمنی نبھائی جائے

 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جیو ٹی وی یا جنگ اخبار جب حکمرانوں سے الجھتا تھا تو عوام اس کا ساتھ دیتے تھے۔اب انھوں نے عوام کی توھین شروع کر دی ھے عوام کے ناپسندیدھ ترین جوکر نما بندر لا کر وائس چیرمین بنا دئیے ھیں۔دین کو ورائٹی شو میں بدل کر آپ ھی اس کی تعریفیں کرتے جاتے ھیں۔امان شو سب سے پاپولر ھوگیا ھے تو اسے اسلام کی سند کیسے مل گئ سب سے پاپولر تو انڈین شو ھوتے ھیں۔
جیو کی ھٹ دھرمی اور عوام سے اسکا الجھنا اسے گھٹنوں کے بل گرا دے گا اور اس ادارے کی ساری شیخی اور تکبر خاک میں مل جاے گا۔
 
جیو ٹی وی یا جنگ اخبار جب حکمرانوں سے الجھتا تھا تو عوام اس کا ساتھ دیتے تھے۔اب انھوں نے عوام کی توھین شروع کر دی ھے عوام کے ناپسندیدھ ترین جوکر نما بندر لا کر وائس چیرمین بنا دئیے ھیں۔دین کو ورائٹی شو میں بدل کر آپ ھی اس کی تعریفیں کرتے جاتے ھیں۔امان شو سب سے پاپولر ھوگیا ھے تو اسے اسلام کی سند کیسے مل گئ سب سے پاپولر تو انڈین شو ھوتے ھیں۔
جیو کی ھٹ دھرمی اور عوام سے اسکا الجھنا اسے گھٹنوں کے بل گرا دے گا اور اس ادارے کی ساری شیخی اور تکبر خاک میں مل جاے گا۔


who is geo's vice chairman
 

Mr_Abbasi

Councller (250+ posts)
main tu 1 month se yeah chote new's channels dekh raha hon like waqat,tv one,such news ,or geo tu totally gyab ker dia manually apne tv se ,in barday channels main kuch nai raha bus wase he bakwas hai sirf naam hai in ka,bohat achi achi or khalis news milti hain in chote news channels per ,they are much better then other so call big channels !!!