We had reservations on Court's order to register FIR against PM & Ministers :- Khwaja Saad Raffique

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ارے اس الو نے ہر غیر قانونی حرکت کی قانون کو روکنے کے لئے۔ آج تک کورٹس کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کر رہے۔ کنٹینرز اسلام آباد میں کھڑے ہیں اور کورٹس کے احکامات کے باوجود گرفتاریاں کی جارہی ہیں

اگر یہی روش کچھ روز اور جاری رہی تو سعد رفیق اور اس کے ساتھیوں کو کوئی بچا نہیں سکے گا۔ عوام انتہائی غصہ میں ہے اور حکومتی عہدیدار عوام کا مذاق اڑانے میں مصروف ہیں

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان کو اپنی ہی نورا کورٹ پر بھی اعتراض ہے

یہ تو جج خریدنے والی قوم ہے
 

c4soft

Councller (250+ posts)
اتنا دھواں تو ریلوے کا انجن بھی نہی چھوڑتا جتنا ریلوے کا یہ منسٹرآج کل چھوڑ رہا ہے۔ [hilar]
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Humain Bhi reservations hain iss Khawaja Sra PIDDI ke DNA parr ke iskaa DNA neolaay aur choohaay kaa (matching hai )hai aakhir kion ???????
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس الو کے پٹھے کو شاید یہ ہی معلوم نہیں جس خلیفہ کی مثالیں دیتے تملوگ تھکتے نہیں ہو ، اس خلیفہ کو اور اسکے کارندوں کو کونسا استثنیٰ ملا ہوا تھا ؟
جس شخص کو صحیح آرڈر دینا نہیں آتا اسکو ریلوے کا وزیر لگایا ہوا ہے اس گنجے بی ٹی نے .......
 

Back
Top