We gave the date of Eid ul Adha two months ago - Fawad Ch

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
19572221_69144996.jpg

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ تقریبا 2 ماہ قبل ہم نے عید الاضحی کی تاریخ دے دی تھی اور ریاست کو فیصلہ کرنا چاہئے پاکستان میں پسماندہ رویوں کی گنجائش ہوگی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹویٹر" پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ تقریبا 2 ماہ قبل ہم نے عید الاضحی کی تاریخ دے دی تھی، پاکستان کو ایک ماڈرن اسلامی تشخص اپنانا چاہئے اور ریاست کو فیصلہ کرنا چاہئے پاکستان میں پسماندہ رویوں کی گنجائش ہوگی ۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ عصر حاضر کے تقاضوں کو اپنا کر ، علم کے راستوں پر چل کرہی منزل پر پہنچا جاسکتا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1157310173222002695

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/5695-1564686000
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

ماڈرن اسلامی تشخص کے لیے چاند کی جانب راکٹ چھوڑنا چاہیے یا ٹوئیٹر ہینڈل ہلا ہلا کر خوش ہونا چاہیے؟
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
agly sekroon saloon ki 5 nimazoon ka time calender se pata chal sakta hey.

KIA NIMAZ KO bolany k liey AZAAN band kr dain?
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایپ انسٹال کر لیں اور سو سال بعد کی چاند کی تاریخ نکال لیں. کسی حکومتی بینچ کے خرچے کرنے کی بھی ضرورت نہیں.

IMG_1980-2000x1200.jpg

Windows

Release 3.0.88 (2019/07/16):

version x64 (Windows 10 only)
https://winstars.net/files/version3/winstars_installer.exe

version x86 (compatible with Windows 7, 8.1 & 10)
https://winstars.net/files/version3/winstars_installer_x86.exe

If you want to update an existing installation of WinStars3, please use the Maintenance Tool located in the main WinStars3 folder (typically c:\program files\winstars3).

Android

You can now download the release version on the Google Play store :

https://play.google.com/apps/testing/net.winstars3

macOS X

on App Store :

https://itunes.apple.com/fr/app/winstars/id1456116221?mt=12