We didn't want to go to IMF : Samsam Bukhari

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



، چوریاں ، قتل ، ڈکیتیاں ، خواتین کی عصمت دری ، رسّہ گیری ، بدمعاشیاں ، اغلام بازی

قبروں کی پاٹ پوجا ، بد تہذیبیاں ، بد تمیزیاں ، مکّاری ، جھوٹ ، دھوکہ دہی ، دروغ گوئی

پِسے ہوۓ غریب عوام کو دھونس دھاندلی سے لُوٹنا ، مُلکی خزانے کو بیدردی سے چاٹ

جانا ، مالِ مسروقہ کی مَنی لانڈرنگ کرنا ، وطنِ عزیز کے دشمن مُمالک کے ساتھ مِلکر مُلک کی

،مُسلّح افواج اور اُسکے حسّاس اداروں اور مُلکی جغرافیائی سرحدوں کے خلاف کام کرنا

الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم بنا کر مُلک میں نہتّے عوام کو قتل کرنا ، اِسکے علاوہ

معاشرے میں ہر برائی کا بیج بونا اُسکی آبیاری کرنا اور اُسے پروان چڑھانا ، مُتشدد دَلائی کیمپ

بنانا، پپل پالٹی کا اصل منشور تو یہ ہے جو یہ لوگ اپنے بانی کے دور سے کرتے چلے آ رہے

ہیں . پی ایم
ایل کے پروفیشنل ڈاکوؤں کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے مُلک کو اِس دلدل

میں پھنسانے کے بعد اِن سب جرائم پیشہ لوگوں کا کیا تعلق اور اِنکا کیا حق ہے مُلک کے

معاشی معاملات پر اپنے پھیپھڑے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنے اور عوام کو خُطبے ، بھاشن اور

فتوے دینے کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

معاشرے کے اِن سب ناسُور مجاوروں اور پٹواریوں کو تو لائن میں کھڑا کر کے

!!! توپ کے گولوں سے اُڑا دینا چاہیئے


......نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری
 

Back
Top