آرمی کی نئی ٹیم بھی بلنڈر پہ بلنڈر کر رہی ہے لیکن ان بھونکنے والوں کو تو بس موقع چاہیئے ۔
فوج اور عوام کے درمیان نفرت کی دوریاں پیدا کرنا دشمن کا ایجنڈا ہے جس پر یہ بڑھیا اور کچھ اینکر " دانشور" لگے ہوئے ہیں ۔ یہ سوچے سمجھے بغیر کہ اس کا نتیجہ کیا ہو سکتا ہے ۔
روندے دانشوری نوں ۔
بیوقوفو شام ، لیبیا ، یمن وغیرہ سے سبق سیکھ لو ۔

قومی سلامتی کے معاملے میں اُن کو فُل اتھارٹی ہے پہلے ہی انہوں نے بہت نرمی دکھائی ہے ورنہ قانون کے مطابق وہ کسی کو بھی اُٹھا کر لے جا سکتے ہیں اور اپنی عدالت لگا کر سزا دے سکتے ہیں ۔Asma is absolutely right.T
his tweet is deplorable. pindi walay khud ko mulk kaa haakim samajhtay hein.
He does not have authority to "reject" PM's notification.
اور جو نفرت اور دوریاں فوج اور سول حکومت کے درمیان اے آروائی کے ا ینکر اور کچھ دیگر چینلز کے اینکرز پیدا کر رہے ہیں وہ کون سی ملک اور قوم کی خدمت ہے ؟ نواز شریف اور فوج کے درمیان جو من گھڑت قصے 4 سال سے تھرڈ کلاس ٹی وی چینلز پہ دھرائے جا رہے ہیں ،اس سے بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوئی ، بد قسمتی سے فوج میں کچھ جرنیلوں کے منہ کو سیاست کا چسکا پڑ چکا ہے ، عمران پٹواری ، رشید ٹلی اور پرویز الہیٰ ٹائپ لوگ فوج پہ تکیہ کئے بیٹھے ہیں کہ وہی ان کو اقتدار کی مسند تک پہنچا سکتے ہیں ، آرمی کے کچھ لوگوں نے 2014 میں دھرنے کے نام پہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا کھیل رچایا تھا ،،،میری باتوں سے بوٹ چاٹیوں کے کلیجے میں آگ لگے گی مگر یہی سچ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|